Damadam.pk
Pak_Army_LoveR786's posts | Damadam

Pak_Army_LoveR786's posts:

Pak_Army_LoveR786
 

بات کچھ یوں ہے کہ۔۔۔😌
نسل اچھی ہو تو انسان دھوكا نہیں دیتا❤
✌😎

Pak_Army_LoveR786
 

وہ میری تنہائیوں سے واقف تھا
وہ میرے ساتھ یوں تو نہ کرتا۔۔۔۔.

Pak_Army_LoveR786
 

فرشتے ہی ہونگے جن کا ہوا عشق__مکمل
انسانوں کو تو ہم نے صرف برباد ہوتے دیکھا ہے
🔥

Pak_Army_LoveR786
 

بھلا تجھ سے بھی کیا اُمیدِ غم ہو
فقط میرا ہی گھر ویران ہوگا
مجھے جو چاہتا ہے پوچھ اُس سے
مرے مرنے سے کیا نقصان ہوگا!!!!😊💔

Pak_Army_LoveR786
 

#بڑھتی نھیں عزت خود بڑھانے سے🔥
#یہ عطاء خدا ھے جسے چاہے نواز دے⁦❤️⁩

Pak_Army_LoveR786
 

وہ بات بات پہ دیتا ہے پرندوں کی مثالیں
صاف صاف نہیں کہتا ہمارا شہر چھوڑ دو

Pak_Army_LoveR786
 

میرے ہی ارادے کمزور ہیں🍁💔
ورنہ پنکھا مجھے روز بُلاتا ہے 🙂💔

Pak_Army_LoveR786
 

💔عجیب بات ہے اب بھی یقین نہیں مجھ پہ؟💔
💔تمہارے نام پہ خود کو اجاڑ بیھٹے ہیں ..💔

Pak_Army_LoveR786
 

اور دکھاتی رہی تصویریں تیرے نکاح کی💔
کل میرے ضبط سے کھیلی ہے سہیلی تیری
🔥😥✌️

Pak_Army_LoveR786
 

دل کھول کر آج روۓ ہم🙃🙃
لے ڈوبی آج ہمیں تھکاوٹ صبر کی🔥🥀

Pak_Army_LoveR786
 

اب کوئی کارِ مرمت نہیں ممکن مرشد_🔥
مجھ کو توڑا نہیں,اس شخص نے مسمار کِیا!!! 💔

Pak_Army_LoveR786
 

بچھڑنا کوٸی آسان نہ تھا
میں سچ میں رو پڑا تھا
💔😢🔥

آج بھی دروازے سے چھپ کر دیکھتا ہے مجھے،
گاؤں کا عشق ہے جناب شہر کی نوٹنکیاں نہیں
P  : آج بھی دروازے سے چھپ کر دیکھتا ہے مجھے، گاؤں کا عشق ہے جناب شہر کی نوٹنکیاں - 
میں پاکستان ہوں میں زندہ باد ہوں
P  : میں پاکستان ہوں میں زندہ باد ہوں - 
Pak_Army_LoveR786
 

*💕پتہ ہے الفاظ بھی روتے ہیں کبھی کبھی لیکن اِن کی سِسکیاں صرف لکھنے والا ہی سُن سکتا ہے پڑھنے والا نہیں💕*

غلطی سے جو للکارے تو گاڑ کہ رکھ دیں گے
P  : غلطی سے جو للکارے تو گاڑ کہ رکھ دیں گے - 
Pak_Army_LoveR786
 

ہے دنیا میں ایک جنت کا ایک ٹکڑا
،پیار سے جسے ہم ماں کہتے ہیں
Post by Fojiiii

،آج کا پیار کیا ہے بتاؤ انہیں ذرا
فوجی
....صرف اور صرف جسم کو بھوک
P  : ،آج کا پیار کیا ہے بتاؤ انہیں ذرا فوجی ....صرف اور صرف جسم کو بھوک - 
Pak_Army_LoveR786
 

I am New Here