سردیوں میں پائے کھائیں اپنی ہڈیوں کو مضبوط بنائیں۔ یخنی زیادہ پینا شروع کریں اپنی جلد اور بالوں کو خوبصورت اور مضبوط کریں۔
jab bhi dil udaas ho tou apke pas baat kerne chalay atay hain 😂❤️
#£aizi
سوشل میڈیا پر بار بار بتایا جارہا ہے کہ سوجی دو سو روپے کلو ہوگئی ہے.
یہ تو اچھی بات ہے پھر،
اب کم سے کم مفت میں تو نہیں سوجے گی