پاکستان کے علاوہ زمبابوے جیسی ٹیم کو اور قوم کو کوئی ایسی خوشی نہیں دے سکتا جو پاکستان نے دی ہےاللہ راضی ہوتا ہے کسی کو خوش رکھنے سے
رمیز راجہ 🎤
کسی کا دل ❤ توڑنے سے گناہ ہوتا ہے
اور جیت کر زمباوے کی عوام کا دل ❤ نہیں توڑ💔 سکتے 🙏۔۔۔۔حضرت علامہ ثقلین مشتاق
پاکستان ابھی بھی سیمی فائنل میں جا سکتا ہے اگر،
انڈیا،ساوتھ افریقہ،
زمبابوے،بنگلہ دیش، ورلڈ کپ کھیلنے سے انکار کر دیں،رمیز راجہ 🎤

السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه۰
عید الاضحیٰ مبارک
اللہ کریم ہم سب کی عبادات اور قربانیوں کو قبول و مقبول فرمائے۔ آمین۔



پاکستانی تو وہ لوگ ہیں جو خفیہ راستوں سے دبئی اور یونان بھی پہنچ جاتے ہیں اسلام آباد پہنچنا کونسا مشکل کام ہے
😆😂




K electric
سے گزارش ہے کہ اپنے کھمبے اور تاریں لپیٹ کر لے جائیں،🙄
اللہ پاک پرندوں کے بیٹھنے کیلئے کوئی اور وسیلہ بنا دے گا

I don’t know, today is Laylatul Qadr or not, but I pray that may Allah grant long life to our parents. Ameen.


کیا آپکو معلوم ہے؟
سن 2030 میں رمضان المبارک 2 مرتبہ آئیں گے!
6 جنوری سے اور 26 دسمبر سے! اللہ پاک ہم سب کو یہ مبارک سال نصیب فرمائے۔ آمین

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain