فاصلہ ایسا کے اسے دیکھ بھی نہیں سکتے
قربتیں ایسی کے وہ رگ رگ میں بستا ھے
Expiring post
Heavy Rain se zada Drizzling me maza ata...Rim jhim 🙂
ھم نہیں وہ جنہیں سہنا یہ جبر آجاتا
تیری جدائی میں کس طرح صبر آجاتا
وہ مجھ کو چھوڑ کے جس کے پاس گیا
برابری کا بھی ھوتا تو صبر آجاتا
تم دیکھتے ھو جب مجھے
تب دیکھتا ھوں میں
سو منتظر ھی رھتا ھوں
کب دیکھتا ھوں میں
کبھی دیکھا ناں آنکھ بھر کے اسے
بھر کے دیکھا تو آنکھ بھر آئی
میں کسی اور کو سوچوں تو مجھے ھوش آئے
میں کسی اور کو دیکھوں تو یہ نشہ ٹوٹے
اتنی جلدی تو سنبھلنے کی توقع نا کر
وقت ھی کتنا ھوا ھے میرا سپنہ ٹوٹے
یہ ترک تعلق کا کیا تزکرہ ھے
😢
تمھارے سوا کوئی اپنا نہیں ھے
😥
اگر تم کہو تو میں خود کو بھلا دوں
🙂
تمھیں بھول جانے کی طاقت نہیں ھے
😢😥
زندگی اب اور پامال نہیں کر سکتے
تیرے جانے کا اب اور ملال نہیں کرسکتے
مجھ پے گھر کی بھی زمہ داریاں ھیں
ھم تو مجنوں جیسا حال بھی نہیں کرسکتے
اک عمر گوا دی ھم نے تجھے چاہنے میں
کتنا خوش نصیب ھوگا تجھے مفت میں پانے والا
🙂
کوئی شہر تھا جسکی ایک گلی
میری ھر آہٹ پہچانتی تھی
میرے نام کا اک دروازہ تھا
اک کھڑکی مجھ کو جانتی تھی
واہ کیا کمال الفاظ
آپ کہیے تو نبھاتے چلے جائیں گے مگر
اس تعلق میں اذیت کے سوا کچھ بھی نہیں
کیسے کہ دوں کے اس نے چھوڑ دیا ھے مجھے
بات تو سچ ھے مگر بات ھے رسوائی کی
اس کو فرصت نہیں ملتی
کے پلٹ کر دیکھے ھمیں
ھم ھیں دیوانے ہیں
دیوانے بنے رھتے ھیں
وہ مجھ سے لاتعلقی کی انتہا پر ھے مگر
دل ھے کے اس سے رابطے کو مرا جا رھا ھے
سگریٹ کا آج فر بہت دل کر رھا ھے☹️☹️
کون تمھارے دکھ بانٹے گا
کون یہ ناز اٹھائے گا
ھم جس وقت نا ھوں گے
جاناں
تڑپو گے تنہائی میں
😢☹️
ڈیکھنڑ وچ کتنا سادہ اے
پر عشق بڑا ای ڈاڈھا اے
میری سسکدی اکھیاں ڈیکھ تا سئی
تیڈی آس نا ھوے میں مجرم ھاں
ساکوں شاکر یار دی گلیاں دا
ھک چکر لوا متاں مل پووے
🙂🙂
جو مل جاتا ھے وہ عام ھوجاتا ھے
خاص وہی ھے جو "کاش" ھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain