جو مل جاتا ھے وہ عام ھوجاتا ھے
خاص وہی ھے جو "کاش" ھے
محبت پہلی یا دوسری نہیں ھوتی
محبت
تووہ ھے جسکے بعد محبت نہیں ھوتی
بتا کہاں سے لاؤں اتنا صبر
کے تو بات نا کرے
اور
مجھے فرق نا پڑے
وہ جو تقدیر میں لکھے نہیں ھوتے
انہی کی آرزو کو عشق کہتے ھیں
مجھ کو اچھا نہیں لگتا کوئی ھم نام تیرا
کوئی تجھ سا ھو۔۔تو پھر نام بھی تجھ سا رکھے
🙂🙂
اس کو فرصت ھی نہیں وقت نکالے محسن
ایسے ھوتے ھیں بھلا چاہنے والے محسن
کھوگئ صبح کی امید اور اب لگتا ھے
ھم نہیں ھوں گے جب ھوں گےاجالے محسن
وہ جو اک شخص متاع دل و جان تھا نا رھا
اب بھلا کون میرے درد سنبھالے محسن
اس کو فرصت ھی وقت نکالے محسن
😥😥❤️❤️❤️
اگر تم کہو تو میں خود کو بھلا دوں
تمھیں بھوک جانے کی طاقت نہیں ھے
NFAK❤️❤️❤️
تیکوں مفت جو شاکر لبھ گئے آں
ساڈی قدر نا کر تیڈا حق بنڑدا اے
🙂🙂
تو کیا یہ آخری خواہش ھے اچھا بھول جاؤں
جہاں بھی جوبھی ھے تیرے علاوہ بھول جاؤں
تو کیا اتنا ھی آساں ھے کسی کو بھول جانا
کہ بس باتوں ھی باتوں میں بھلاتا بھول جاؤں
کبھی کہتا ھوں اسکو یاد رکھنا ٹھیک ھوگا
مگر فر سوچتا ھوں فائدہ کیا بھول جاؤں کوئی قتل تھوڑی ھے کے بس بات آئی گئی ھے
میں اور اپنا نظرانداز ھونا بھول جاؤں
ھیں اتنی جزیات اس سانحے کی پوچھیے مت
میں کیا کیا یاد رکھوں کیا کیا بھول جاؤں
❤️❤️❤️😢😢
نسیما جانب بطحا گذر کن
ز احوالم محمد را خبر کن
اے صبا بطحا کی طرف چل
میرے احوال حضورؐ کو سنا
توئی سلطان عالم یا محمد
زروئے لطف سوئے من نظر کن
یا رسول اللہ آپ ہی دونوں جہان کے سلطان ہیں
آپ نگاہ کرم مجھ پر ڈالیں
بہ برایں جان مشتاقم بر آں جا
فدائے روضۂ خیرالبشر کن
میری بے تاب جان کو اُس جگہ لے جا
تا کہ یہ حضور کے روضہ اقدس پر نثار ہو جائے
مشرف گر چہ شد جامیؔ زلطفش
خدایا ایں کرم بارے دگر کن
جامی اگرچہ آپؐ کے لطف سے محظوظ ہو
یا اللہ یہ کرم بار بار ہو
جاکر کوئی طیبہ میں یہ آقا کو بتائے
صل اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
گزرے ھوئے لمحوں کی بہت یاد ستائے
❤️❤️❤️❤️❤️❤️
اے کاش مدینے میں جانا ھمارا بھی ھو
مدینے والے کے پڑوس میں اک ٹھکانا ھمارا بھی ھو
😭😭
یارسول اللہ انظر حالنا
یاحبیب اللہ اسما قالنا
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
صل اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
چہرہ اے مصطفیٰ اصل قرآن ھے
عاشقوں کی تلاوت پے لاکھوں سلام
صل اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
❤️❤️❤️❤️❤️
حضور ایسا کوئی انتظام ھوجائے
سلام کے لئے حاضر غلام ھوجائے
😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍
صل اللہ علیہ وآلہ وآصحابہِ وسلم
آؤ در زھرہ(رضی اللہ عنہا) پر..
پھیلائے ھوئے دامن
ھے نسل کریموں کی لجپال گھرانا ھے
❤️❤️❤️😍😍
مولا علی کے لال کا ادنیٰ غلام ھوں🙏
نسبت رھے الہی سلامت حسین کی❤️
ابوبکر اور عمر کے طفیل اے خدائے پاک😍
مرنے سے پہلے دیکھ لوں تربت حسین کی❤️
محروم کیسے ھو بھلا منگتا حسین کا😍
خالی پھرانا ھے نہیں عادت حسین کی😘
دل میں رچا لے عشق تو زھرہ کے لال کا❤️
محشر میں رنگ لائے گی چاہت حسین کی😍
بھر بھر کے جھولیاں لیے جاتے ھیں سب گدا
مشہور ھے جہاں میں سخاوت حسین کی😍
عطار کی یہ آرزو پوری ھو یا خدا🙏🙏
اس کودیکھا دے خواب میں صورت حسین کی❤️❤️
تقدیر سے ملی ھے محبت حسین کی😍😍😍
جنت میں لے کے جائے گی الفت حسین کی❤️
رب حسین واسطہ پیارے حسین کا🙏🙏🙏🙏
فردوس میں عطا ھو رفاقت حسین کی😥😥
ماں فاطمہ تو والد ماجد ھیں مرتضیٰ❤️❤️❤️
نانا نبی(صل اللہ علیہ وسلم) ھیں خوب ھے😘😘😘 قسمت حسین کی
کنبہ لٹایا جان بھی اپنی نثار کی😥😥😥
بے مثل و بے مثال ھے شہادت حسین کی❤️
تخت یزید خاک میں مل کر فنا ھوا😠😠😠
ھے آج بھی دلوں پے حکومت حسین کی😘😘
Continue...
ساری کائنات کی بہاروں کا مرکز "مدینه منورہ" ہے طیبہ ہی وہ واحد مقام ہے جہاں بارہ ماہ(ہميشہ)موسمِ بہار رہتا ہے۔۔!!
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وآصحابہِ وَسَــــلَّم۔ 💚❤
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
صل اللہ علی محمد
صل اللہ علیہ وسلم
❤️❤️❤️❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain