اب مجھے تکلیف نہیں ہوتی چاہے جتنی اونچاٸی سے گرایا جاۓ کیونکہ مجھے ان ہاتھوں نے دھکا دیا جن پر مجھے پورا یقین تھا
Post by palwusha 😀😀
بھروسہ ایک شخص توڑتا ہے اور اعتبار ہر شخص سے اٹھ جاتا ہے
Post by palwusha☺️☺️
میرا بھروسہ ایسے ہی نہیں ٹوٹا میں نے دیکھا ہے اسے غیروں کے ساتھ دل لگاتے
Post by palwusha 😀😀😋
یہ بُھولنے بُھلانے کا کام تو دِماغ کا ہے۔
تم دل میں بستے ہو یارو!بے فِکر رہا کرو۔
Post by palwusha 😀😋😊
❤ویسے تو ہم #کچھ نہیں کرتے
جب کرتے ہیں تو #کمال کرتے ہے..😗
Post by palwusha
پہلے مجھے لگتا تھا میں کیوٹ ہوں..😋
پر جب میں نے خود کو ""Zoom"" کر کے دیکھا😱😱 تو مجھے پتا چلا کہ😔
.
.
میں تو بےتحاشہ کیوٹ ہوں 😍😜😝
Post by palwusha 😀😀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain