میں انسان ہوں
لیکن جب آپ کہتے ہو آپکو مجھ سے محبت ہے !
تو میرا دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کہ
میں آسمان کی وسعتوں میں پرواز کر جاؤں
اور ہر سانس لیتی ہوئی شے کو بتاؤں کہ
مجھ پر محبت مہربان ہے...!✨❤️
لمحوں کی ایک کتاب ہے زندگی،سانسوں اور خیالوں کا حساب ہے زندگی________
کچھ ضرورتیں پوری،کچھ خواہشیں اُدھوری،بس انہی سوالوں کا جواب ہے زندگی______
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain