آج 27 رمضان کی بابرکت رات ہے۔ ممکن ہے یہی لیلۃ القدر ہو، جو ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔ اگر مجھ سے کبھی جان بوجھ کر یا انجانے میں کوئی غلطی ہوئی ہو تو معاف کر دیجیے گا۔ اور اس مقدس رات میں اپنی دعاؤں میں مجھے بھی ضرور یاد رکھیے گا۔ اللہ پاک ہم سب کی دعاؤں اور عبادات کو قبول فرمائے۔ آمین 🤲🌙