Damadam.pk
Panki11's posts | Damadam

Panki11's posts:

Panki11
 

میری تو نے نا سنی ایک بھی
کسے تم کو میں پکاروں
آنسووں بیٹھے قید پلکوں پہ
کسے ان کو بہاوں
🙃💔

Finding a way to disappear 💔😔
P  : Finding a way to disappear 💔😔 - 
Panki11
 

ہر طرف تجھ پر ہو رہی ہے شاعری
اے دسمبر ذرا بتا تیری خاصیت کیا ہے
🥀💞

Panki11
 

میرا من ہے درد بھرا
مجھ کو راہ عشق دیکھا
💔💔

Panki11
 

دل بادل بنے
آنکھیں بہنے لگیں
Feel this💔

Panki11
 

کے ہمیشہ دیر کی میں نے
ضروری بات کہنی ہو
کوئی وعدہ نبھانا ہو
اسے آواز دینی ہو
اسے واپس بلانے میں
🥀کے ہمیشہ دیر کی میں نے

Panki11
 

You fall in love by chance
You stay in love by choice🍂