Damadam.pk
PardEsi.dhoLa's posts | Damadam

PardEsi.dhoLa's posts:

Life Advice image
P  : Beshaq sirf Allah pak se muhabbat karo🌿 - 
PardEsi.dhoLa
 

Kch logo ki yaadein khench lati hai ix chat site par mgr abh tw k0i old frnd yahan n0i

PardEsi.dhoLa
 

Assallam o alaikum kafi arsy baad aj online hua mgr yahan tw kch bhi n0i bdla

PardEsi.dhoLa
 

میرے مزاج کو تنہائی راس آتی ہے
مجھے پسند ہے لوگوں سے فاصلہ رکھنا

PardEsi.dhoLa
 

عورت ایک ساز کی مانند ہے، وہ اپنی دھنیں صرف انہی کو دیتی ہے جو اس کے دل کی تاروں پر عبور رکھتے ہیں۔

PardEsi.dhoLa
 

I hope your favourite people never turn into strangers♥️

آج ہم دار پہ کھینچے گئے جن باتوں پر 
کیا عجب کل وہ زمانے کو نصابوں میں ملیں 
اب نہ وہ میں نہ وہ تو ہے نہ وہ ماضی ہے فرازؔ 
جیسے دو سائے تمنا کے سرابوں میں ملیں 
احمد فراز
P  : آج ہم دار پہ کھینچے گئے جن باتوں پر کیا عجب کل وہ زمانے کو نصابوں میں ملیں  - 
Beautiful People image
P  : "زندگی میں کوئی مضحکہ خیز مقابلے نہیں ہوتے۔ ہر انسان جس سے آپ کا سامنا ہوتا - 
مجھے وہاں لے چلو جہاں میں پہلے تم سے ملا تھا اور پھر چھوڑ جاؤ۔
P  : مجھے وہاں لے چلو جہاں میں پہلے تم سے ملا تھا اور پھر چھوڑ جاؤ۔ - 
PardEsi.dhoLa
 

comment off rakh kar post karny ka kya phyda 😕😕

PardEsi.dhoLa
 

پہلے محبوب ناراض ہوتا تھا لوگ منا لیتے تھے.😎
اب نیا بنا لیتے ہیں...🌚😅😂😅

PardEsi.dhoLa
 

😝😛عقل والی لڑکیوں سے مشوراہ چائیے
محبت کروں یا نیند پوری 😕😕😂

PardEsi.dhoLa
 

تھوڑی سی خود داری بھی تو لازم تھی
جس نے ھاتھ چھڑایا ہم نے چھوڑ دیا
زین شکیل

PardEsi.dhoLa
 

دعا کی قبولیت کا وقت باہر نہیں، آپ کے اندر ہوتا ہے۔ایک لمحہ جب آپکا اخلاص، آپکی نیّت، آپکی کارکردگی ایک فریکونسی پہ آجاتے ہیں تو جو لفظ نکلتے ہیں وہ حضورِ حق میں قبولیت پاتے ہیں۔

PardEsi.dhoLa
 

ترے لیے میں فراغت کا ایک لمحہ تھا؟
چلا گیا مجھے یوں ہی گزار کر تُو بھی!
ثناء اللّٰہ ظہیر

PardEsi.dhoLa
 

اور سناؤ
رشتے دار زیادہ جینا حرام کر رہے ہیں یا واپڈا والوں نے😒😂😂😂

PardEsi.dhoLa
 

اَدُھورے رہ گئے کُچھ خواب تو کیا
مِری تو نیند بھی پُوری نہیں ہے
روبنسن روبؔی

Being a mother is endless.. appreciate Mother's Sacrifices💜
P  : Being a mother is endless.. appreciate Mother's Sacrifices💜 - 
Mauritius🙃🙃
P  : Mauritius🙃🙃 - 
Funny joke
P  : When it time to rest,but your bundle of joy says No🤣 -