کیا آپ نے کبھی سونے سے پہلے اپنے دماغ میں ایسا منظر ترتیب دیا ہے جو آپ جانتے ہیں کہ ایسا نہیں ہونے والا ہے، لیکن آپ کو بہت خوش کرتا ہے؟ میں روزانہ ایسا کرتا ہوں۔
ہم نے کب چاہا کہ وہ شخص ہمارا ہو جائے اتنا دِکھ جائے کہ آنکھوں کا گُزارہ ہو جائے یاسر خان انعام
ہم تجھ کو بھی اپنا ہی سمجھ لیتے تھے پہلے اب آ کے کہیں تھوڑا سمجھدار ہوئے ہیں
ہر چیز حسین ہے ، حاصل ہونے سے پہلے پہلے جناب
تا کہ تُو سمجھے بچھڑنے کی اذیت کیا ھے آخری کال ہو اور بات ادھوری رہ جائے
شروع شروع میں تو بہت راحتیں میسر تھیں پھر اک روز وہ شخص بیزار ہو گیا مجھ سے
جب اعتبار اٹھ جاۓ..🙂💔 تب اگلا بندہ قسم کھاۓ یا زہر فرق نہیں پڑتا.. 🖤🥀
محترمہ کبھی آلو کا پراٹھا بنایا ہے ابھی دیکھنا لڑکیاں چپ ہی رہیں گی 😂 ... 🤨 ... 😂