🔥❤️آج تک قائم ھے اُس کے لوٹ کے آنے کی اُمید
آج تک ٹھہری ھوئی ھــــے زندگی اپنی جگــہ❤️🔥
🔥❤️لاکھ چاھا کہ اُســــے بھول جاؤں مگر
حوصلے اپنی جگــہ ، بـــے بسی اپنی جگــہ❤️🔥
اللّٰہ سے رابطہ کم نہ کریں، آپ جتنے گنہگار کیوں نہ ہوں، مگر اُس کی طرف بار بار جائیں🫰🏻🤍
ایسا نہیں ہے کہ وہ ناراض نہیں ہوتا وہ خالق ہے اُس کی نہیں مانو گے تو وہ ناراض بھی ہوگا، مگر اس رب سے خود کو دور جانے نہ دیں🫀
اپنے اور اللّٰہ کے درمیان کوئی دیوار نہ آنے دیں، آپ جیسے بھی ہیں مگر اُس کے پاس جائیں🤍
آپ کا جانا ہی آپ کو اللّٰہ کا مکمل فرمانبردار بنا دے گا، آپ کا بار بار پلٹنا ہی اللّٰہ کا پیارا بنا دیگا ان شاء اللّٰہ.🫀🤍
*نبی کریم ﷺ نے فرمایا*
بیشک اللہ تعالیٰ تمہاری صورتوں
اور تمہارے مالوں کو نہیں دیکھتا بلکہ
*وہ تمہارے اعمال اور دلوں کو دیکھتا ہے۔*
سنن ابن ماجہ : ٤١٤٣
*ہر وقت پریشان رہنے والو ؟؟*
کیا وہ رب دن میں پانچ مرتبہ اپنے در پر تم کو نہیں بلاتا ؟؟ 🥺
اس کے بلاوے پر جاؤ تو سہی اس سے مانگو تو سہی ،
پھر اگر تمہاری جھولی خوشیوں سے بھر نہ دے تو کہنا ...
جو آنسو اس رب کے سامنے بہائے جائے ناں وہ کبھی رائیگاں نہیں جاتے ،
کیوں ہر وقت پریشان رہتے ہو
سنو نماز پڑھا کرو
*"اللّٰه" نمازی کیلئے راہیں کھول دیتا ہے ...!!!*🫀😔🥲🪄
"جو لوگوں پہ ہنستا ہے، اُس پہ بھی ہنسا جاتا ہے؛ اور جو اپنے بھائی کو کِسی چیز کا طعنہ دیتا ہے، اُسے بھی لازماً اُس میں مُبتلا کر دیا جاتا ہے!"
امام ابن القيم رحمه الله
(الفروسية : 446)
*اُمید نه چھوڑیں ، ڪیونڪه جو دروازے زمین والوں ڪی تدبیروں سے بند ہوتے ہیں ، وہ دروازے آسمان والے*
*ڪے فضل و ڪرم سے ڪھلتے ہیں ، ایسا ڪچھ نہیں جو میرے رب سے پوشیدہ ہو اور ایسا ڪچھ بھی نہیں ، جو اس ڪے اختیار سے باہر ہو!!!*
نبی کریم ﷺ نے فرمایا
*اللہ کے ذکر کے سوا زیادہ باتیں نہ کیا کرو،*
کیونکہ اللہ کے ذکر کے سوا زیادہ باتیں کرنا
دل کی قسادت (سختی) کا باعث ہیں۔
اور سخت دل شخص اللہ سے کوسوں دور ہے۔
مشکوٰۃ المصابیح : 2276
*نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا*
اللہ تعالیٰ نے تم پر ماں ( اور باپ ) کی نافرمانی لڑکیوں کو زندہ دفن کرنا ، ( واجب حقوق کی ) ادائیگی نہ کرنا اور ( دوسروں کا مال ناجائز طریقہ پر ) دبا لینا حرام قرار دیا ہے۔ اور فضول بکواس کرنے اور کثرت سے سوال کرنے اور مال ضائع کرنے کو مکروہ قرار دیا ہے۔
( صحیح بُخاری : ٢٤٠٨ )
*نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ”*
بدگمانی سے بچتے رہو کیونکہ بدگمانی کی باتیں اکثر جھوٹی ہوتی ہیں ، لوگوں کے عیوب تلاش کرنے کے پیچھے نہ پڑو ، آپس میں حسد نہ کرو ، کسی کی پیٹھ پیچھے برائی نہ کرو ، بغض نہ رکھو ، بلکہ سب اللہ کے بندے آپس میں بھائی بھائی بن کر رہو۔“
( صحیح بُخاری : ٦٠٦٤ )
نبی کریم ﷺ نے فرمایا
*بعض دفعہ انسان کوئی ایسی بات کرتا ہے*
*جس میں وہ کوئی حرج نہیں سمجھتا*
*لیکن قیامت کے دن*
*اسی ایک کلمہ کے نتیجے میں*
*ستر سال تک جہنم میں لڑھکتا رہے گا*
مسند احمد : 6917
بس جو دل کی بات ہے تم سے جُڑی ہے❤️H
" - - وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَىٰ○
- اور بیشک قریب ہے کہ تمہارا رب تمہیں اتنا دے
گا کہ تم راضی ہوجاؤ گے ❤✨
میں ٹھیک نہیں ہوں پیارے اللہ۔۔۔
میں بہت درد محسوس کر رہی ہوں۔۔
میں ریزہ ریزہ ہو کر بکھر رہی ہوں..
مجھے تھام لیں۔۔مجھے سنبھال لیں۔۔
مجھ سے سب چھوٹ گیا ہے۔۔۔
وہ لمبی دعایں۔۔
وہ گھنٹوں قرآن پڑھنا وہ ہر وقت زبان ذکر سے تر رکھنا۔۔
وہ آپ سے باتیں کرنا وہ نماز کی لذت سب چھوٹ گیا پیارے اللہ۔۔۔
میں ایسی نہیں بننا چاہتی پیارے اللہ۔۔مجھے روک لیں گناہوں کی دلدل میں جانے سےمجھے بچا لیں۔۔۔
مجھے بخش دیں پیارے اللہ۔۔
اگر آپ نے مجھے معاف نہ کیا تو میں کہیں کی نہیں رہوں گی میں برباد ہو جاؤنگی۔۔
میں خسارہ اٹھانے والوں میں نہیں جانا چاہتی پیارے اللہ۔۔۔
مجھے ویسا بنا دیں کہ میں اپکو پسند آجاؤں۔۔
مجھے ایسے کاموں کی توفیق دے دیں کہ آپ راضی ہو جایں پیارے اللہ۔۔
شیطان مردود مجھے آپ سے دور کر رہا ہے...🤲
جب زندگی میں دکھ آئے ناں تو سنو اس خوشی کو یاد کرنا کہ جب خوشی آئی تھی تو تم کس قدر مطمئن تھے
اسلئے دکھ میں بھی مطمئن رہو وہ رب دکھ کے بادلوں سے ہی خوشی کی بارش برسائے گا کیونکہ وہ ہر شے پر قادر ہے 🌹🌹
حال دل رب کو سنانے میں عزت ہے
لوگوں کو نہیں❣️
*ہمیشہ اس شخص کو چنا کریں*
*جو آپ کو عزت دے*
*کیونکہ عزت محبت سے*
*زیادہ خاص ہوتی ہے*❤️
pa duagano ba d wajnam zama pa khula tata khery kala razena...💓A
Unhy kuch khabr nhi h yaha zindage mitha de kisi mehruban n a ky mere zindage sajaa de❤️A
🥀تہ مصور شہ خپل پہ زړه زما تصوير جوړ که،🥀
🥀زہ بہ شاعر شم ستا پہ خسن بہ غزل اولیکم🍂A
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain