Damadam.pk
PareesaG's posts | Damadam

PareesaG's posts:

Monal Isb❤️
P  : Monal Isb❤️ - 
دل کا سجدہ تھا_
چند آنسو تھے_
میں خدا کو بہت پسند آئی_!❤
P  : دل کا سجدہ تھا_ چند آنسو تھے_ میں خدا کو بہت پسند آئی_!❤ - 
عورت اگر پرندے کی صورت میں خلق ہوتی
تو ضرور مور ہوتی
اگر چوپائے کی صورت میں خلق کی جاتی
تو ضرور ہرن ہوتی
اگر کیڑے مکوڑے کی صورت میں خلق کی جاتی
تو ضرور تتلی ہوتی
لیکن وہ انسان خلق ہوئی تاکہ ماں , بہن , بیٹی اور بيوى بنے
اس حد تک نازک مزاج کہ اِک پھول اُسے راضی اور خوش کر دیتا ہے، اور اِک لفظ اُسے مار دیتا ہے
تعجب یہ ہے کہ عورت اپنے بچپنے میں اپنے باپ کے لیے برکت کے دروازے کھولتی ہے اپنی جوانی میں اپنے شوہر کا ایمان کامل کرتی ہے اور جب ماں بنتی ہے تو جنت اُسکے قدموں تلے رکھ دی جاتی.
P  : عورت اگر پرندے کی صورت میں خلق ہوتی تو ضرور مور ہوتی اگر چوپائے کی صورت میں - 
Social media post
P  : خوبصورت مرد وہ ہے جو اپنی بہن کے نصیب سے ڈر کے دوسروں کی بہن کے ساتھ نہ - 
Welcome November!!!
P  🔥 : Welcome November!!! - 
پانی اور نماز ایک جیسے هیں
پانی محتاج نہیں پینےوالوں کا 
اور نماز محتاج نہیں پڑهنے والوں کی
دونوں کے لیے پیاس ضروری هے
پانی جسم کےلیے اور نماز روح کے لیے
اللّٰہ کرے آپ کی روح همیشہ نماز کی طلبگار رہے۔۔۔۔

  آمیـــــن یاربــُـــ العالمیـــــن
P  🔥 : پانی اور نماز ایک جیسے هیں پانی محتاج نہیں پینےوالوں کا اور نماز محتاج نہیں - 
میری الفت مدینے سے یوں ہی نہیں میرے آقا کا روضہ مدینے میں ہے

میں مدینے کی جانب نہ کیسے کھینچوں میرا تو جینا مرنا مدینے میں ہے ۔

عرشِ اعظم سے جس کی بڑی شان ہے روضہ مصطفٰی جس کی پہچان ہے 

جس کا ہم پلا کوئی محلہ نہیں ایک ایسا محلہ مدینے میں ہے ۔

اللهم ارزقنا شفاعة النبي ﷺ و صحبته في الجنة🤲

پھر مجھے موت کا کوئی خطرہ نہ ہو موت کیا زندگی کی بھی پروا نہ ہو۔

کاش سرکار اک بار مجھ سے کہیں اب تیرا مرنا جینا مدینے میں ہے ۔

سرور ِ دو جہاں سے دعا ہے مری، ہاں بد چشم تر التجا ہے مری

ان کی فہرست مین میرا بھی نام ہو ، جن کا روز آنا جانا مدینے میں ہے
P  : میری الفت مدینے سے یوں ہی نہیں میرے آقا کا روضہ مدینے میں ہے میں مدینے کی - 
ملا کی بستی کی ایک خوبصورت شام۔۔🌥🌿
Mulla ki basti view on a cloudy evening 💕
(On way to Dudipatsar Lake, Kaghan Valley)
P  : ملا کی بستی کی ایک خوبصورت شام۔۔🌥🌿 Mulla ki basti view on a cloudy evening 💕 - 
Social media post
P  : ﷲ فرماتا ہے تو میرا ہو کر تو دیکھ❤🌏 سب کو تیرا نا کر دوں تو کہنا♥😍👍🌏Beshak - 
چنار روڈ، ایبٹ آباد۔۔🍁🚙
Scenic Autumn Colors of Chinar Road, Abbottabad 💞
P  : چنار روڈ، ایبٹ آباد۔۔🍁🚙 Scenic Autumn Colors of Chinar Road, Abbottabad 💞 - 
یہ خزاں خیر سے گُزر جائے
دیکھنا  ۔۔۔۔۔ تم بہارِ آئندہ
Skardu, Pakistan 🍁🍂
P  : یہ خزاں خیر سے گُزر جائے دیکھنا ۔۔۔۔۔ تم بہارِ آئندہ Skardu, Pakistan 🍁🍂 - 
_"جو الفاظ میں بیاں نہیں ہوتیں
میرا رب وہ دعائیں بھی سن لیتا ہے!💝🤲🏻

✨🦋
P  : _"جو الفاظ میں بیاں نہیں ہوتیں میرا رب وہ دعائیں بھی سن لیتا ہے!💝🤲🏻 ✨🦋 - 
انسانیت محبت کامرکز اور محبت انسانیت کی معراج ہے.
اگر میرا علم مجهے انسان سے محبت کرنا نہیں سکهاتا تو ایک جاہل مجھ سے ہزار درجہ بہتر ہے.

{حضرت امام حسن علیه السلام}
P  : انسانیت محبت کامرکز اور محبت انسانیت کی معراج ہے. اگر میرا علم مجهے انسان سے - 
کیوں ترقی نہ کریں ایسے ممالک جہاں پر قانون سب کے لیے برابر ہو ملیشیا کا سابقہ وزیر اعظم مہاتیر محمد ایک شہر سے دوسرے شہر میں انٹر ہونے کے لیے پولیس کے ایک سپاہی کو کرونا ٹیسٹ کے دستاویزات دکھا رہے ہیں۔
P  : کیوں ترقی نہ کریں ایسے ممالک جہاں پر قانون سب کے لیے برابر ہو ملیشیا کا - 
PareesaG
 

"صاف نیت سے مانگا جائے تو رب نصیب سے بڑھ کر دیتا ہے"!🌸❤Beshak💕💯

صبح بخیر زندگی
دعا ہے کہ جب آپ پرسکون نیند سے بیدار ہوں،پلکوں کے کھلنے کے ساتھ ساتھ دنیا و آخرت کی کامیابیاں،آسانیاں،خوشیاں اور تمام محبتیں اللہ تعالی  ایسے ہی عطا کرے-کہ جیسے وہ اس دنیا کو ہر صبح اجالا بخشتا ہے
آمین
P  : صبح بخیر زندگی دعا ہے کہ جب آپ پرسکون نیند سے بیدار ہوں،پلکوں کے کھلنے کے - 
Good night
P  : Good night🌃 - 
سربن ہلز، ایبٹ آباد۔۔🌿🏣

Homes of Sarban Hill, Abbottabad 💕
P  : سربن ہلز، ایبٹ آباد۔۔🌿🏣 Homes of Sarban Hill, Abbottabad 💕 - 
جس ہستی سے موت بھی پوچھ کر آئے اس ہستی سے پیار نہ کریں تو اور کس سے کریں ملکل موت بھی اجازت لے کر اندر ائے اور کہے اسلام وعلیکم یا رسول اللّٰہ۔۔
P  : جس ہستی سے موت بھی پوچھ کر آئے اس ہستی سے پیار نہ کریں تو اور کس سے کریں - 
زِندگی ختم ہُوئی اور قَلم ٹُوٹ گئے
پر تیرےﷺ اوصاف کا احاطہ نہ ہُوا🍂
P  : زِندگی ختم ہُوئی اور قَلم ٹُوٹ گئے پر تیرےﷺ اوصاف کا احاطہ نہ ہُوا🍂 -