Damadam.pk
Paresa_khan786's posts | Damadam

Paresa_khan786's posts:

Paresa_khan786
 

لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ 💕💕

عشق لا حاصلی کا کھیل نہیں 😒
دیکھ ہم اس گلی کے خاک ہوئے 🙁
P  : عشق لا حاصلی کا کھیل نہیں 😒 دیکھ ہم اس گلی کے خاک ہوئے 🙁 - 
💯
تو نے چپ ہی اگر سادھنی تھی تو اظہار ہی کیوں کیا تھا۔
یہ تو ایسے ہے جیسے بچپن میں کہی کھیلتے کھیلتے کوئی کسی کو سٹیچو کہے اور عمر بھر اس کو مڑ کے نہ دیکھے۔🔥💔💯 
  #__شہزادی
P  : 💯 تو نے چپ ہی اگر سادھنی تھی تو اظہار ہی کیوں کیا تھا۔ یہ تو ایسے ہے جیسے - 
بہت سی خواہشات ایسی ہیں جن کو  ہم رات کو  لے کر بستر پر سوتے ہیں ہیں لیکن صبح تک مر چکی ہوتی ہیں اور پھر سے ہم وہی تھکا ہارا بدن لے کر ڈیلی کی روٹین پر لگ جاتے ہیں اور نارمل رہنے کی ایکٹنگ کرتے ہیں۔۔۔
لیکن کوئی ان مردہ آرزووں کو محسوس ہی نہیں کرتا اور پھر سے رات آجاتی ہے۔۔۔
🍂
P  : بہت سی خواہشات ایسی ہیں جن کو ہم رات کو لے کر بستر پر سوتے ہیں ہیں لیکن - 
*ہزار بار ہوئی اُس سے گفتگو لیکن!*
*ہزار بار کوئی بات رہ گئی مجھ سے* 💔
💯〽
P  : *ہزار بار ہوئی اُس سے گفتگو لیکن!* *ہزار بار کوئی بات رہ گئی مجھ سے* 💔 💯〽 - 
Susti log 😏
P  : Susti log 😏 -