ﻟﻔﻆ ﮐﺎﻓﯽ ﻧﮩﯿﮟ،
ﮨﺎﮞ ﻣﮕﺮ، ﻣﯿﮟ ﺭﮨﻮﮞ ﻧﮧ ﺭﮨﻮﮞ
ﻣﯿﺮﮮ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﮨﺮ ﺷﺐ ﺳﺘﺎﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﻣﺎﻧﻨﺪ
ﺑﺎﻡ ﻓﻠﮏ ﭘﺮ ﭼﻤﮑﺘﮯ ﺭﮨﯿﮟ ﮔﮯ ...
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﯾﮧ ﺑﺘﺎﺗﮯ ﺭﮨﯿﮟ ﮔﮯ ﮐﮧ...... ﺗﻢ !
ﻣﯿﺮﮮ ﻭﺟﺪﺍﻥ ﮐﯽ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﮨﻮ _!!
Pari ch

ڈاکٹر مریض سے: تمہارے ’گردے فیل ہو گئے ہیں۔🤣🤣🤣
مریض: ہا ہا ہا۔۔۔کیا مذاق کرتے ہیں آپ۔۔میرے گردے تو کبھی اسکول
گئے ہی نہیں۔🤣🤣🤣🤣
.
نہیں جانتا ”صغیرہ“ھیں یا ”کبیرہ“ھیں۔🥀
الٰہی معاف کردے گناہوں کا ذخیرہ ھے"😔
آمین❤
مت پوچھو وجہ__ ❤❤
بس تم پسند ہو بے_وجہ.. ❤ ❤
مجھے پرواہ نہیں زمانے کی باتوں کی
مجھے مجھ سے زیادہ کوئی نہیں جانتا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain