salam good.morning
اسلام علیکم gud morning
پرانے یار بھی آپس میں اب نہیں ملتے
نہ جانے کون کہاں دل لگا کے بیٹھ گیا
سامنے منزل تھی، اور پیچھے اس کی آواز
رکتا تو سفر جاتا، چلتا تو بچھر جاتا..!!
آج تو ضبط کا پارہ ہی نہیں ہے مجھ کو،
آج تو عرش ہلا دینے کا دل چاہتاہے..
خاموشیاں ہی بہتر ہیں
لفظوں سے لوگ روٹھ جاتے ہیں
یہ میاں اہلِ محبت ہیں۔انہیں کچھ نہ کہو
یہ بڑے لوگ ہیں،بچوں کی طرح سوچتے ہیں
سانس لینے سے سانس دینے تک
جتنے لمحے ہیں سب تمہارے ہیں
بس ایک وعدے پہ عمریں گزار دی جاتیں!💞
بچھڑنے والوں پہ یوں اعتبار ہوتا تھا!❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain