کسی کے معاملے میں میں نے دعا کی کہ میں بےحس اور خودغرض ہو جاوں
میری یہ دعا اتنی جلدی قبول ہو گی یہ میں نے نہیں سوچا تھا 😐😳
میرے رشتہ دار اتنے اچھے ہیں
دل کرتا ہے انہیں بیچ کر
Behria town میں ایک گھر لے لوں
😉😉😂😂
Jumma Mubarak 💚❤🔥
ہم سے ہمکلام ہونا تو ادب و آداب سے ہونا
لہجے کی تلخیاں ہم منہ پہ مار دیتے ہیں
🔥
مخلص تھی اس لیے ہمیشہ آزمائ گئ ہوں میں
💔
کوئی کسی کے بنا نہیں مرتا
بس جدائی کھا جاتی ہے
💔
I miss my old i'd
Esha.Noor
😭😭