بیتے لمحے
پرانی یادیں
بهچهڑے لوگ
*بکھرتی ریت پر، کس نقش کو، آباد رکھے گا*
*وہ مجه کو یاد بھی رکھے تو کب تک یاد رکھے گا*
بے سبب بے وجہ اداسی ہے...
💞 چھو نہ پایا میرے اندر کی اداسی کوئی۔۔۔!!
💞 میرے لہجے نے بہت اچھی اداکاری کی۔!!!!
ہم اہم ہیں
بس یہی وہم ہے
✍✍✍✍✍......
*🌷🌷♥زندگی ایک سفر ھے ♥🌷🌷*
*انسان کو زندگی میں دھچکے لگتے رہتے ہیں ، وہ دوبارہ بھی اٹھ کھڑا ہوتا ہے، چل بھی پڑتا ہے۔ جانتے ہیں انسان کب دوبارہ اٹھنے کے قابل نہیں رہتا ؟؟؟ تب جب اس کو پتہ چلتا ہے کہ اسے گرانے والا تو وہ تھا جس کے لیے وہ کھڑا تھا......!!!*💞💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain