Damadam.pk
Parii.Doll14's posts | Damadam

Parii.Doll14's posts:

Parii.Doll14
 

عشق کیجیۓ تو بس چا ئے سے کیجیۓ ۔۔۔♠️♥️♠️
چائے آپ سے یہ نہیں کہے گی کہ میرے گھر والے نہیں مان رہے😜😜😜

Parii.Doll14
 

روٹھی ہوٸی آنکهيں کبھی جھوٹ نہیں بولتیں 💔💔
کیونکہ . آنسو تب ہی آتے ہیں جب اپنا کوٸی درد دیتا ہے

Parii.Doll14
 

*تجھے کومعلوم نہیں میرے غم کی حقیقت ورنہ💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
*تو بھی میرے ساتھ بھرے شہر میں ماتم کرتا😔
💔parii💔

Parii.Doll14
 

چھوڑ دیا ہاتھ کے لکیروں پہ اعتبار کرنا ہم نے💛
💔💔 صاحب 💔💔
دلوں میں بسنے والے اکثر لکیروں میں نہیں ملتے,

Shab e barat mubarak  💐
💐parii💐
P  : Shab e barat mubarak 💐 💐parii💐 - 
Parii.Doll14
 

بہت سے آئیں گے _____ تمہاری زندگی میں _____ دلچسپ لوگ. .❤
پر _____ بهول نہ پاو گے ____ ہمارے #ساتھ گزارے ____ دو پل. .
😍parii doll

Parii.Doll14
 

❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
♡𝑲𝒊𝒔𝒊 𝒔𝒆 𝒅𝒊𝒍 𝒍𝒂𝒈𝒂𝒂𝒏𝒆 𝒌𝒐💓
♡𝒎𝒖𝒉𝒂𝒃𝒃𝒂𝒕 𝒏𝒉𝒊 𝒌𝒆𝒉𝒕𝒆🖤
♡𝒋𝒊𝒔 𝒌 𝒃𝒊𝒏𝒂 𝒅𝒊𝒍 𝒏𝒂 𝒍𝒂𝒈𝒆𝒚💕
♡𝑼𝒔𝒆𝒚 𝒎𝒖𝒉𝒂𝒃𝒃𝒂𝒕 𝒌𝒆𝒉𝒕𝒆 𝒉𝒂𝒊𝒏❤️
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
💕𝒑𝒂𝒓𝒊𝒊 𝒅𝒐𝒍𝒍💕

Parii.Doll14
 

❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
زندگی کتنی خوبصورت لگتی ہے ناں جب ہم روٹھ جائیں تو کوئی ہمیں منا لے🌸
🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀
🥰parii doll🥰

Parii.Doll14
 

یا اللہ میرے والا جہاں کہیں بھی ہے 😍👻🙈🙈
اس نمونے کی کسی سے setting نہ ہونے دینا🙉😂😂😂😂
Pari doll❤️

Parii.Doll14
 

"💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
"خدا جانتا ہے۔وہ آنسو کتنے تکلیف دیتے ہیں۔
جو باہر ٹپکنے کی بجائے اندر گرتے ہیں۔😓💔😥
🖤🤍🖤🤍🖤🤍🖤🤍🖤🤍🖤🤍🖤🤍🖤
❤️parii doll❤️

Parii.Doll14
 

🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤
میری موت بھی انشاءاللہ اچھی ہوگی🥲
مجھہ سے نفرت کرنے والے بھی رو پڑنگے🖤
🖤🤍🖤🤍🖤🤍🖤🖤🖤🤍🤍🤍🖤🖤
💞parii doll💞

Parii.Doll14
 

🍂🍂🍂🍂🍂🍂🍂🍂🍂🍂🍂🍂
*کسی کو پسند أنا بہت أسان ہے*
🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤
*ہمیشہ اس کی پسند رہنا مشکل ہے 🎶*
💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗
❤️parii doll❤️

Parii.Doll14
 

̳❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
M̳̳e̳̳r̳̳e̳ ̳j̳̳e̳̳e̳̳t̳̳e̳ ̳j̳̳e̳ ̳b̳a̳̳d̳ ̳m̳a̳̳r̳̳n̳̳e̳ ̳k̳
̳m̳̳e̳̳r̳̳e̳ ̳h̳a̳̳r̳ a̳̳k̳ ̳p̳a̳̳l̳ ̳h̳a̳̳r̳ a̳̳k̳ ̳l̳a̳̳m̳̳h̳̳e̳ ̳m̳̳n̳
̳t̳̳u̳̳ ̳l̳̳i̳̳k̳̳h̳ ̳d̳̳e̳ ̳m̳̳e̳̳r̳a̳ ̳u̳̳s̳s̳̳e̳🥰🥰
💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕
💞̳p̳a̳̳r̳̳i̳̳i̳ ̳d̳̳o̳̳l̳̳l̳💞

Parii.Doll14
 

❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
وہ میرے دل کا پسندیدہ شخص ہے ✨🙃
اس کے ذکر پر تو روح بھی مسکراتی ہے 😘😇😍💕💕💕💕🥰🥰🥰🥰💕💕💕💕🥰
❤️parii doll❤️

Parii.Doll14
 

💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
ھماری #مسکان کے ھیں #دیوانے کئی🙈💕
لیکن
وہ بہت #خاص ہے جس کے لیے ہم #مسکراتے ھیں😍
,🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷
💞parii doll💞

Parii.Doll14
 

💫🌼🕊️🌼🌼🍁🌼💫🍁💫🍁🍂🍁💫🌷🌷
❤️وہ ججتا ہے صرف میرے ساتھ۔۔۔۔ 💯🥰😁
❣️پتہ نہیں کب کرے گا اپنی امی سے بات🤭🙈
❤️parii doll❤️

Parii.Doll14
 

تیری میری دوستی اتنی گہری ہو 😅🤭
کہ پنگے میں کروں پٹائی تیری ہو 🤣😅😅😅😅😂😁🤷♀️
Parii 💕

Parii.Doll14
 

اگر آپ کی آنکھوں میں اور سر میں درد رہتا ہے۔۔۔😏
تو اپنے موبائل فون کو سات بار اپنے سر پر سے وار کر
چولہے میں پھینک دیں🤭
شفا ملے گی۔۔!!!😛😛
مزید اچھے اچھے مشوروں کے لئے مجھے فالو کریں🥰
شکریہ
🥰parii doll🥰

Parii.Doll14
 

دکھ دینے والے سے #محبت کرو__😇💖
لیکن محبت کرنے والے کو #دکھ نہ دو___💘😓
کیونکہ....
ساری کائنات کے لئے تم #ایک ہو___🍂🌷
مگر کسی ایک کے لئے تم ساری #کائنات ہو___😍💞
🥰🥰parii doll🥰🥰

Parii.Doll14
 

ضروری نہیں کہ جو لڑکی🤭 ہنسی تو پھنسی😂🤭
ہوسکتا ہے😏😏
کہ تمھارا تھوبڑا دیکھ کر اس کا ہاسا نکل گیا ہو😂😁🙄.
🤣🧟♀️😂🤪
🥰parii doll🥰