🤣🤣وفا ڈھونڈنے نکلے تھے😂😂😋وائ فائ 😊🤗🫣🫣مل گیا اُدھر ہی بیٹھ گئے 😋
,,💓💓💓 Pariii, 💓💓
کسی نے کہا تھا 12th
کے بعد زندگی حلوہ ہے
یہ نہیں کہا تھا کہ حلوہ کریلے کا ہے
💓 Pariii💓
دنیا کی سب سے گندی بھیک محبت کی ہے
ہائے میں نے تم سے وہ بھی مانگی ہے😔
Pariii
😍جینا ہوگا مرنا ہوگا😋💓
😏لیکن گھر کا کام تو کرنا ہوگا😋💓
💞
🙄😏😋
💓
💞 Pariii💞
تم نے جانا تھا میں نے جانے دیا
اب اس سے بر کر اور کیا وفا کرتا میں
🤔🤔🤔🤔Pariii🤔🤔🤔🤔
💞💞تم تو دل ہو💞
💞تم سے دل تھوڑی بھر سکتا ہے💞💞
💞💓
💞
💓💓Pariii💓💓💓
🤔پیار میں پاگل ہونے کی عمر میں ہم
گرمی سے پاگل ہو رہے ہیں ہم😔
💤💤💤💤pari,💤💤💤💤