Pariii77's posts | Damadam
Pariii77's posts:
مجھے برا مزا آتا ھے😆 جب کوی لڑکا کسی لڑکی کی سایڈ لیتا ہے پوسٹ پر😉😉 اور 😀😀لڑکی آڂر مین کیتی ہے شکریہ بھائ
...Pariii...
ممبر بہت زہین ہیں😯😯پوسٹ دیکھ کر ہی کہ دیتے ہیں لو آ گیی وہ😉😉 جس کو کمنٹ نہی کرنا😮😮😢😢
...pariii....
میرا نام پرتے ہی جو جملہ آپ کے زہین مین آتا ھے فورن ادب سے کمنٹ مین لکھیں شکریہ😉😉😉😉....pariiii..
میرا دل کر رہا ہے آج میں دکھی دکھی پوسٹیں کروں پر تم لوگوں کے نکے نکے دل ہیں کہیں رو رو کے میری پوسٹیں ہی نہ بہا دو😁😁😁
...Pariii...
لوگوں کے انباکس بھی آباد ہیں😕ہماری تو پوسٹیں بھی ویران ہیں
😕
...
pariii..
مجھ سے ناراض نہ ہوا کریں
مجہے منانا اتا بھی ہوا تو نہی مناوں گی
...Pariii..
ہاے اب ان کا کیا بنتا ہو گا۔۔۔۔۔۔,😉😉😉جو کیتے تھے روکو مین باھر جاکے کال کرتا ہوں😅😅😅😅
....pariii...
i am back🙌🙌🙌
مجھ سے پیار سے بات کیا کرو
😝😝کیوں کے میں اس دمادم کی لاڈلی ھوں
...Pariii...
میں سلجی سی لڑکی خود ھی میں 
...Pariii...
______اللجیی رہتی ھوں
bfبغیر
gfبغیر
لڑکے اور لڑکیاں حاضر ھوں😃😄
آج شریف لوگ دیکھنے کو دل کر رھا ہے😁
...Pariii..
آج وہ تاریخ لکھو جسے آپ کبھی نہیی بھول 🤨🙄سکتے

وجہ میں خود پوچھوں گی
...pariii..
پتا نہیں لڑکیاں bfکیسے بنا لیتی ہیں۔
مجھے تو بات کرتے ھوے بھی شرم آتی ہے😃😃😀
...
...Pariiii...
امی اچھی خاصی بھزتی کر کے کہتی ہیں
😁😁
مینے تو اب اسے سمجھا نا ھی چھوڑ دیا ہے😋😋😋
...Pariii...
اگر آپ کو کوئی میسج نہیں کرتا تو پریشان مت ہو🙄🙄🙄🙄۔
😁۔
۔
😉۔
۔
😝۔
مجھے بھی کوئی نہیں کرتا😏😏😏
....pariii...