ایک وقت تھا کہ مجھے دمادم کا کوی میمبر نہیی جانتا تھا۔۔۔۔۔۔۔
اور الحمداللہ آج بھی کوئ نہیی جانتا😉😉
🙊....Pariii...🙊
حقیقت دیکھ کے پارساوں کی۔۔
۔
۔
۔گہنگار ہونے پہ غرور آتا ہے۔۔۔۔۔۔
Pariii....
ہے مقابلہ ضد کا تو آو شریکو
ہم نے کہی رقیبوں کے بھرم توڑے ہیں
...Pariii...
غلطیاں کیجیے
پر کیسی کے ساتھ غلط مت کیجیے
...Parrriii...
یارو مینےسوچا سدر ہی جاوں😛
پھر دل سے آواز آیی😜😜ہ
ہم برے ہی کب تھے
...Pariii...
ہر کسی کو راس آ جاؤ
اتنی عام نہی ہوں میں
😑_____Pariii_____😕
عشق ایمان کی طرح ہوتا ہے
اور ایمان ہر کسی پر نہی ہوتا
....Pariii...