ایک تو ہر کسی کا دل مجھ پہ آ جاتا ہے🙈😜😂
دل کرتا ہے خود کو پانی والے پستول سے گولی مار لوں😎😎
Pariii77 🔥🔥🔥
🤨😎ایک ہی تو دل تھا میرے پاس
وہ بھی تم نے چوری کر لیا😜😜
..💔 Pariii77 💔

انسان سب کچھ بھول سکتا ہے
لیکن اپنی ناقدری کبھی نہیں بھولتا
😟😟😟
Pariii


کردار دیکھ کر لوگ مرید ہو جاتے ہیں
ہم زبردستی دلوں پر قبضہ نہیں کرتے 😜😅😛
Pariii77 🧚🧚🧚

جب تک ژندہ رہی پوسٹ لگاتی رہو گی
جس دن نہ لگائی تو سمجھ لینا اگلے دن لگاؤں گی
مار دو ظالموں مار دو
تم تو چاہتے ہی یہ ہو کے کوی معصوم انسان ژندہ ہی نہ رہے 🙄😟
.... Pariii77 💔 💔
نبھانے کی چا اگر دونوں طرف سے ہو تو
کوئی رشتہ ناکام نہیی ہوتا
😎
Pariii77 🔥










submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain