یوں کسی بندہ ابتر کو نا کہیے کمتر
کیا عجب حشر کے دن آپ سے بہتر نکلے 🖤
کون دیتا ہے عمر بھر ساتھ
لوگ تو جنازے میں بھی کندھے بدلتے ہیں
ڈرتے کیوں ہو تم؟ اللہ ہے نہ! وہ تمہیں کبھی ایسی آزمائش میں نہیں ڈالے گا جس کا تم مقابلہ نہ کر سکو۔ اگر وہ تمہیں کسی مشکل میں مبتلا کرتا ہے تو وہ دراصل تمہیں اس کے ذریعے کچھ سکھا رہا ہوتا ہے۔ اور یاد رکھو، وہ تمہارے قریب ہے، تمہاری ہر حالت میں تمہارے ساتھ ہے، اس کی مدد اور رحمت تمہارے ساتھ ہے، بس تم صبر کرو اور الله پر یقین رکھو! ان شاء اللہ سب ٹھیک ہو جائے گا۔ ❤️
hur dd
مدد کرنا سیکھیں، فائدے کے بغیر۔ ملنا جلنا سیکھیں، مطلب کے بغیر۔ عاجزی سے چلنا سیکھیں، غرور کے بغیر۔ زندگی جینا سیکھیں، دکھاوے کے بغیر۔ ❤️
راز ہجر
ردا یہ بات پہلے کبھی سنی ہے۔
جب ایک عورت گناہ سے توبہ کرتی ہے اللہ سے معافی مانگتی ہے اللہ تعالی کی طرف پلٹ کر جاتی ہے دنیا کے اوپر اخرت کو ترجیح دیتی ہے تو شیطان اس پر بہت چیختا چلاتا ہے شیطان کو بہت تکلیف ہوتی ہے پتہ ہے کیوں کیونکہ عورت سے نسل پروان چڑھتی ہے اور یقین مانواگر عورت حیا والی ہے تو اس سے واقعی ایسی نسل جنم لیتی ہے جو پھر دین کے لیے کھڑی ہوتی ہے دین کے لیے کام سر انجام دیتی ہے۔۔۔ جو نیک بنتی ہے اور ہر برائی سے دور رہتی ہے جس شیطان کے لیے تکلیف دہ ہوتا ہے ۔۔Rajput ✍🏻
all dd
:ہے شوق سفر ایسا کہ ہم نے ایک مدت سے
نہ ہی منزل بدلی اور نہ ہی راستہ بدلا🌷💌
!!!...✍︎۔۔۔_____🌸💫✨💐🌹
تو تم دُعا کرنا کبھی مت چھوڑنا، مگر ہاں مقدر کے پیچھے بھی کبھی مت بھاگنا۔ بس یقین رکھنا ،اور انتظار کرنا، جو لمحے صبر آزماتے ہیں، در اصل وہی قبولیت کہ لمحے ہوتے ہیں۔ ❤️ 💯
"جن دروازوں کے کھلنے کا آپکو شدت سے انتظار ہے، ہو سکتا ہے وہ اتنے کھوکھلے ہوں کہ کھلتے ہی ٹوٹ جائیں۔"
`وَ عَسٰۤى اَنْ تُحِبُّوْا شَیْــٴًـا وَّ هُوَ شَرٌّ لَّكُمْؕ-`
عین ممکن ہے جو چیز تمھیں پسند آرہی ہے وہ تمھارے حق میں بری ہو،
`البقرہ
216)` 📚
اور پھر سکون آ جاتا ہے جب یہ سمجھ لو کہ ہر چیز اللہ کی مرضی سے ہی ہوتی ہے اور اس میں ہمارے لیے خیر ہوتی ہے۔ ❤️
*دنیا کے سب سے تیز اور اندر تک چیر پھاڑ دینے والے ہتھیار لفظ زبان اور لہجے ہیں عمریں گزر جاتی ہیں لیکن لفظوں کے گھاؤ نہیں بھرتے*💔🥲
*
༄༄✫••♔︎﷽♔︎••✫༄༄
`" 🎗️🧡
*ﷲ سے مانگو•*
*پھر مانگو•*
*مانگتے رہو•*
*وہ دیگا•*
*وہ ہی دیگا•*
*کیونکہ صرف وہی دے سکتا ہے•*
❂▬▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬▬❂
اگر تم تھوڑی سی آزمائش سے ڈر کر اپنا یقین ہار کر بیٹھ جاؤ گے تو تمھاری دُعائیں کیسے قبول ہونگی؟ قبولیت کا ایک اصول ہے صبر رکھو، دُعا کرو، اور معجزوں کو پا لو۔ ❤️
میں گھبرا گیا تھا ایک پل کو_____،،،،،
پھر یاد آیا گنہاگاروں کا آسرا محمدﷺ ہے
حشر میں جب خدا پوچھے گا آج کون ہے تمہارا
___،،،،،،ہم کہیں گے ہمارا محمد ﷺ ہے
muzamil
اگر تم تھوڑی سی آزمائش سے ڈر کر اپنا یقین ہار کر بیٹھ جاؤ گے تو تمھاری دُعائیں کیسے قبول ہونگی؟ قبولیت کا ایک اصول ہے صبر رکھو، دُعا کرو، اور معجزوں کو پا لو۔ ❤️
_*اسلام علیکم* میرے پیارے بھائیو اور بہنو آج بہت ہی پاک اور خوشی کا دن ہے - 💖🔐_
_چلو آؤ مل کر ایک ثواب کا کام کرتے ہیں زیادہ مُشکِل نہیں ہے -_
*_حضرت محمّد پے اور اُنکی ال پے لگاتار درود شریف پڑھیں ہم اپنے نبی کریم کی اِس دُنیا میں آمد پر اُنکو درود شریف کا تحفہ دے گے - 🥹💖🫂⁴⁶_*
`اللّٰہ آپ سب کے والدین کو لمبی عمر عطا کرے آمین🥺♥️`
*جشـــنِ میــلاد النبــی صلــی اللــہ علیــہ وســلم مبــارک ہــو مسلمانــوں ♥️🌍🌷*
> 𓆩𝙏𝙃ع 𝙃𝘼𝙈𝙄 ⁴⁶𓆪
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain