*`وقت کتنی تیزی سے گزر رہا ہے !`🥹🖤* *کچھ دن پہلے ہی رمضان کا چاند دیکھا تھا،* *اور آدھا مہینہ ہاتھوں سے جا چُکا۔کچھ روزے رہ گئے ہیں...* *کیا ہم نے اس رمضان میں وہ پایا، جو پانا چاہتے تھے.....؟* *کیا ہماری دعائیں ویسی تھیں، جیسی ہونی چاہیے تھیں.....؟* *کیا ہماری راتیں ویسی گُزری، جیسے ایک مومن کی گُزرتی ہیں....؟* *یا پھر ہم نے ایک بار پھر وقت گنوادیا۔❤🩹🫠* *اپنی خواہشات میں، سوشل میڈیا میں، دنیا کی بھاگ دوڑ میں.....؟* *یہ لمحات پھر نہیں آئیں گے...* *یہ راتیں پھر نہیں ملیں گی...* *یہ سجدے، یہ آنسو، یہ دعائیں، سب کا حساب ہوگا !* *اب بھی وقت ہے...!* *اپنے رب کو منا لو،* *اپنے دل کو جھکا لو،* *اپنی بخشش کا سامان کرلو۔پتہ نہیں کتنی سانسیں رہ گئی ہیں،* *کہ شاید یہ رمضان ہماری زندگی کا آخری رمضان ہو...🥹💔*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain