اسلام علیکم ایک بات بہت پریشان کر رھی ھے کہ اللہ نہ کرے کوئی کرونا کا شکار ھو لیکن ابھی تک کوئی مریض سامنے نہیں آیا صرف میڈیا کے ذریعے پتہ لگ جاتا ہے کہ فلاں علاقے میں کرونا ظاھر ھوا ھے اگر آپکی کسی مریض سے ملاقات" آپکے علاقے میں کوئی مریض ظاہر ھوا ھو تو مطلع کریں سنی سنائی اور میڈیا کی رپورٹ نہ ھو شکریہ