#فکر_میں_رہوگے_تو_خود_جلوگے🔥🔥🔥🔥
#بے_فکر_رہوگے_تو_دنیا_جلے_گی🔥🔥🔥🔥
تیری داستانِ حیات لکھوں _______ کِس غزل کے نام سے
تیری شوخیاں بھی عجیب ہیں تیری سادگی بھی کمال ہے
پانے کی خواہش سے،کھونے کے دکھ تک۔۔۔
جو گزر گئی درمیان میں۔۔۔۔وہی محبت تھی۔۔۔..😊💔
کوئی بھی درد ہو ہنس کر اڑا دیتا ہوں
.میری انا میرا مقام گرنے نہیں دیتی.
❣️.......
اس سے مِلتا ہے محبت کے ملنگوں کو سکوں
دل کے دربار پہ چلتی ہے دھمالی چائے...!!! ❤️ ☕☕☕☕
اسے کہنا تمہاری یاد بہت آتی ہے صاحب
اور یہ بھی کہنا کہ تمہارے سوا کوئی نہیں
ہمارا
بدلنا کون چاہتا ہے۔
۔۔ لوگ مجبور کر دیتے ہیں بدلنے کے لیے۔۔!! 🍂🔥....
*رات بھی، نیند بھی، کہانی بھی🥀*
*ہائے کیا چیز ہے یہ جوانی بھی🖤*
چلو محبت کو کچھ اس طرح بانٹ لیتے ہیں ❤️
سمندر تمھارا❤️
لہریں ھماری❤️
آسمان تمھارا❤️
ستارے ھمارے❤️
چاند ھمارا❤️
چاندنی تمھاری❤️
سورج ھمارا ❤️
کرنیں تمھاری❤️
نہیں
نہیں
کچھ اس طرح کرتے ہیں❤️
سب کچھ تمھارا❤️
😊😊☺️☺️اور تم ھمارے❤️
اچھی صورت کو سنوارنے کی ضرورت کیا ہے۔
سادگی میں بھی قیامت کی ادا ہوتی ہے ۔🖤❤💔 Good Morning 🌞
لو جی لاہور تو گیا کام سے😄😄
Final Kn kn Dakh Raha Hay Friends 🏏🏏🏏
کون کونPSL کا فانٔل دیکھ رہا ہے 🏏🏏🏏

❤️تم ناراض ناراض سے لگتے ہو کوئ ترکیب بتاؤ منانے کی!!!
💔ہم زندگی امانت رکھ دیں گے تم قیمت بتاؤ مسکرانے کی... 💞
°•🌸🥀°•
"عـزت کرنا سکھیۓ!!!
''محبت کا کیـا ہے..
°•محبت تو ہـوتی رہے گی..🖤🔥•°
اگر ہم آئیں کبھی زیارت کو ...🥀
#
آپ دروازے تک تو آئیں گے ناں...❤️☺️☺️
صرف ایک غلطی کی دیر ہے
لوگ بھول جائیں گے کہ
تم کتنے شاندار انسان تھے...🥀🔥Good Morning Dear Friends
یہ لوگ بھی کمال کرتے ہیں 🤔🤔
یار یار بول کر استعمال کرتے ہیں 🤔🤔
سرگودھا میں آج بہت پیاری سی بارش ہو رہی ہے دوستو 🌦️🌧️🌧️🌦️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain