Damadam.pk
Parrydoll's posts | Damadam

Parrydoll's posts:

Parrydoll
 

محبت کی نہیں جاتی 😍
محبت ہو جاتی ہے 🙈
کسی منحوس لمحے میں 😜
کسی ڈھیٹ کے ساتھ

Parrydoll
 

اپنی نظر میں تم بادشاہ ہی سہی👉🏻
مگر قدرت ہم جیسے بھی بار بار نہیں بناتی💯👉🏻

Parrydoll
 

میری پوسٹ سے گزرنے والے تجھے اپنی امی کی قسم
سچ سچ بتا
لڑکی ہو یا لڑکا😂😂😂😂

Parrydoll
 

ذائقہ الگ ہے __ ہمارے لفظوں کا😐
کوئی سمجھ نہیں پاتا کوئی بھلا نہیں پاتا😊
K 😊 S

Parrydoll
 

ترے بغیر بھی ہم ۔۔😑
ترے ھی رهتے ھیں ۔۔😓

Parrydoll
 

میری موت کے دن نزدیک ہیں
جاناں ____
تم ناراضگی میں تھوڑی کمی کرو
😔

میں کیوں کسی شہزادی سے ٹائیم پاس کروں جبکہ

میں خود ایک شہزادی کا بھائی ہوں 🥰🥰
My😘 bro
P  : میں کیوں کسی شہزادی سے ٹائیم پاس کروں جبکہ میں خود ایک شہزادی کا بھائی - 
Parrydoll
 

*فین تو ہمارے بھی بہت ہیں🙈*
*مگر سارے چھت سے لٹکے ہوئے ہیں 😜😢😭😢😭😢🤣😂😂🤣*

Parrydoll
 

ﺍﮎ ﺑﺎﺕ ﺳﻤﺠﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﯽ۔۔۔ ﭼﭩﻨﯽ ﺑﻨﺎﺗﮯ ﻭﻗﺖ ﺳﺒﺰ ﻣﺮﭺ ﮐﻮ ﮐﯿﺴﮯ ﭘﺘﮧ ﭼﻠﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍُﮌ ﮐﺮ ﺳﯿﺪﮬﺎ ﺁﻧﮑﮫ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻧﺎ ﮨﮯ ﺩﺍﺋﯿﮟ ﺑﺎﺋﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﻧﺎ😕😟😕

Parrydoll
 

بخشے جائیں گے سب آلِِ محمد ؐ کی خاطر. . .
ورنہ نہ ہم اچھے. . . نہ ہمارے اعمال اچھے. . .❤

Parrydoll
 

مرد حضرات کو ہارٹ اٹیک اس لیے بھی زیادہ أتا ہے کیوں کہ وہ دل کا کثرت سے استعمال کرتے ہیں أۓ دن سچا پیار
😂😂😂😂😂

Parrydoll
 

Don't Trust Every One
Because _________
Sugar And Salt Both Have Same Colour

Parrydoll
 

میں نے خواہ مخواہ ہی احساس کو لوگوں میں ڈھونڈا
مگر یہ ذات بری تعالی کے سواء کسی میں ہے ہی نہیں
🤐😓

Parrydoll
 

جانکیے مت جناب آنکھوں میں۔۔۔💞
ان میں ڈوب جانے کا خطرہ ھے۔۔💞
Sad parry 😔😔😔

Parrydoll
 

انکھیں رہتی ہیں شام و سحر منتظر تیری. 😥.
انکھوں کو سونپ رکھا ہے ہم نے انتظار تیرا💕

Parrydoll
 

تیرے رخ پہ ہو اداسی_______ یہ مجھے گوارہ نہیں
میں دکھ جہاں کا سہہ لوں ایک تیری خوشی کی خاطر

Parrydoll
 

نہ کبھی آواز دینا___نہ کبھی پلٹ کر دیکھنا
بڑی مشکل سے سیکھا ہے کس کو الوداع کہنا💔
Parry♥💔

Parrydoll
 

ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩﻭﮞ ﮐﯽ ﺣﻔﺎﻇﺖ ﮐﯿﺴﮯ ﮐﺮﻭﮞ😆😆
ﻣﯿﺮﺍ ﺗﻮ ﻓﺮﯾﺞ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﺎ ﺟﻮﺱ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﭘﯽ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ😒
😜😛😛😛😛

Parrydoll
 

وہ دِل ہی کیا ترے ملنے کی جو دُعا نہ کرے
میں تُجھ کو بھول کے زندہ رہوں ، خدا نہ کرے
یہ ٹھیک ہے نہیں مرتا کوئی جدائی میں
خدا کسی سے کسی کو مگر جدا نہ کرے
سنا ہے اس کو محبت دعائیں دیتی ہے
جو دل پہ چوٹ تو کھائے مگر گلہ نہ کرے
اگر وفا پہ بھروسا رہے نہ دنیا کو
تو کوئی شخص محبت کا حوصلہ نہ کرے♥♥♥

Parrydoll
 

نظر بھر دیکھتے ہیں اور مسلسل آہیں بھرتے ہیں..😍😘
نجانے کتنے اہلِ دل میری ڈی پی پہ مرتے ہیں..😗😜😂