بیوی آدھے گھنٹے سے موبائل کے کیمرے کے لینز صاف کرتی، 😜
پھر سیلفی لیتی اور دیکھ کر ڈلیٹ کر دیتی اسکا شوہر انتہائی صبر و تحمل سے
چپ چاپ دیکھ رہا تھا😂
آخر اس نے بول ہی دیا کہ ایک بار اپنے منہ پر بھی ٹاقی مار کر ٹرائی کر لو ہو سکتا ہے کام بن جائے👊😛😜
نوٹ. شوہر گھر سے فرار ہے🙉😛😝😂😂😂
لڑکیوں کو باقی سارے لڑکے ٹھرکی لگتے ہیں
بس اپنے والا حاجی نظر آتا ہے😒😒
🙄🙄
😁بڑی بہن سمجھ دار
درمیان والی شرمیلی
چھوٹی پٹاخہ
آ پ کونسی ہو ❤️🥀
Ruko meri jan🌝🥹
.
.
.
.
.
.
.
Tum kiu ruk gaye tum meri jan ho kya🙂😒
#ChuZa 🙂🥀
*لڑکی: کیا کرتے ہو*
*لڑکا: 👈😎*
*لڑکی: اوئے ہوئے ہیرو ہو*
*لڑکا: نہیں ویلڈنگ کا کام کرتا ہو😂😂😂*
اِتنا سناٹا کیوں ہے؟؟؟🙄
ٹھنڈ نال جم تے نہیں گۓ سارے۔۔۔
🧐😱😂
رضائی میں موبائل چلانا کونسا سوکھا اے
کبھی سانس نہیں آتی کبھی نیٹ ورک نہیں آتا
اوپر سے بازو درد کرنے لگ جاتا 😒😂
میں نیک ہوگیا ہوں😌😇
گزارش ہے کہ سب لڑکیاں میری پوسٹ پر برقعہ پہن کر آئیں اور لڑکے ٹوپی 😒😕😂
کبھی ہنس بھی لیا کرو😹😹
ﺍﯾﮏ ﮨﻮﭨﻞ ﭘﺮ ﻟﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ
👈 ﮐﮭﺎﻧﺎ ﺁﭖ ﮐﮭﺎﺋﯿﮟ، ﭘﯿﺴﮯ ﺁپکے ﭘﻮﺗﮯ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ😍
ﺍﯾﮏ ﺁﺩﻣﯽ ﻧﮯ ﭘﮍﮬﺎ ﺗﻮ ﺑﮩﺖ ﺧﻮﺵ ﮨﻮﺍ 🤗
ﮐﮧ ﻭﺍﮦ ﺑﮭﺌﯽ ﻭﺍﮦ...
ﯾﮧ ﺗﻮ ﮐﻤﺎﻝ ﮨـﮯ ﺑﯿﭩﮯ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ، ﭘﻮﺗﮯ دیں گے___!😁
ﻟﮩﺬﺍ ﻭﮦ ﮨﻮﭨﻞ ﭘﺮ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﻭﯾﭩﺮ ﺳﮯ ﮐﻨﻔﺮﻡ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺍﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺷﺎﺩﯼ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺋﯽ....🙄
ﻭﯾﭩﺮ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﭖ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﮐﮭﺎ ﺟﺎﺋﯿﮟ، ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺮﯾﮟ ﭘﮭﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﯽ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺮﻭﺍﺋﯿﮟ ﺟﺐ ﺁﭖ ﮐﮯ ﭘﻮﺗﮯ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﺗﻮ ﮨﻢ ﺍﻥ ﺳﮯ ﺑﻞ ﻭﺻﻮﻝ ﮐﺮ ﻟﯿﮟ ﮔﮯ😊
ﻭﮦ ﺧﻮﺵ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺍﯾﮏ ﮐﺮﺳﯽ ﭘﮧ ﺑﯿﭩﮫ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺁﺭﮈﺭ ﺩﯾﺎ، ﮐﮭﺎﻧﺎ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻭﯾﭩﺮ ﻧﮯ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺁﮔﮯ ﺑﻞ ﺭﮐﮫ ﺩﯾﺎ ﺍﺱ ﭘﺮ ﻭﮦ ﺁﺩﻣﯽ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﺎ ﮐﮧ ﺁﭖ ﻧﮯ ﺗﻮ ﮐﮩﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺑﻞ ﭘﻮﺗﮯ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ﭘﮭﺮ ﯾﮧ ﮐﯿﺎ ﮨـﮯ____؟
🙈🙊🤧
ﻭﯾﭩﺮ ﻣُﺴﮑﺮﺍ ﮐﺮ ﺑﻮﻻ ﯾﮧ ﺁﭘﮑﺎ ﺑﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨـﮯ ﯾﮧ ﺁﭘﮑﮯ ﺩﺍﺩﺍ ﺟﺎﻥ ﮐﺎ ﺑﻞ ﮨـﮯ😜🤣🤣🤣
ڈبے میں ڈبہ ڈبے میں کیک
میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی کم تھا🙁🙁✌
Aisy poetry ke lye mujhe follow krain shukrya😂😂😂
تمام عاشقوں اور معشوقوں سے گذارش ہے😜
نئے سال نیا جانوں لیں😝
پرانے سانوں دےدیو اسی پالش کرا کے کام چلا لاں گے😂🙌🙋🤣🤣
یہ بہت گہرا راض رہا مجھ میں 🖤
کے تُو سب سے حاص رہا مجھ میں 🥀
تم منظر سے ہٹ کر تو دیکھو
ایسے بھلائے جاؤ گے جیسے کبھی تھے ہی نہیں 🙂
*میں تمہیں پرپوز تو کرو🥀
👈
لیکن اگر تم نے نا کردیا تو😬
#پٹھانی 🥀🍾
اور مجھے کوئی ایسا چاہیئے
جو میرا ماضی بھلانے میں میرا ساتھ دے 🙂
غریبوں کے بچے ہمیشہ زیادہ ہوتے ہیں اور امیروں کے کم!!
ایسا کیوں؟
🤔🤔🤔
تیرا بچھڑنا کوئی عام واقعہ نہ تھا
کئی برس لگے خود کو یقین دلاتے ہوئے🖤
" ہم ازل سے بد نصیب
لوگ ۔۔۔ ہماری ہر خوشی کِسی دُوسرے کا نصیب ہُوئی! ۔ " 💔
💔کیوں الجھتے ہو اِن سوالوں میں💔
💔بے وفا تم نہیں تو ہم ہوں گے پھر💔
💔
💔مُسکراتے رہا کرو💔
😓کیا پتہ کل کو دانت ہی نہ ہوں🤭
💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain