Damadam.pk
Pathetic_Soul's posts | Damadam

Pathetic_Soul's posts:

Pathetic_Soul
 

خوب ہے شوق کا یہ پہلو بھی
میں بھی برباد ہو گیا، تو بھی
جون ایلیاء

Pathetic_Soul
 

کوئی ٹھہرا ہوا سا اِک لمحہ
ساری عمر ِ رواں سے اچھا ہے ...
,

Pathetic_Soul
 

تُو نے دل میں جو درد بویا تھا🍒
اس کی ٹہنی پہ پھول آئے ہیں🙌

Pathetic_Soul
 

آنکھوں نے دیکھتے ہی اسے غل مچا دیا
طے تو یہی ہوا تھا کہ رونا نہیں ہے آج

Pathetic_Soul
 

بس اک رابطہ ہی نہیں ہے تم سے
اور بتاؤ کیا نہیں ہی تم سے !

Pathetic_Soul
 

ﺗﻢ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﺑﮭﯽ ﮨﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﮯ
ﺗﻢ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﺎ، ﺑﻨﺎ ﮐﮯ ﺩﯾﮑﮫ
!!!____ﻟﯿﺎ
ﺗﯿﺮﯼ ﺭﺧﺼﺖ ﮐﮯ ﺑﮯ ﺭﺣﻢ ﻟﻤﺤﮯ
-ﺩﻝ ﺍﭘﺎﮨﺞ _______ ﮐﺮ ﮔﺌﮯ ﻣﯿﺮﺍ

Pathetic_Soul
 

میں نے دیکھا ہے عشق والوں کو
عقل سے واسطہ نہیں رکھتے

Pathetic_Soul
 

عشق وہ ساتویں حس ہے کہ عطا ہو جسکو،
اُسے رنگ سنائی دے، اُسے خوشبو دکھائی دے۔

Pathetic_Soul
 

عورت کو کیا پتہ کی مرد صرف یہ سوچ کر بھی پل پل مرتا ہے کہ
اسکی محبت کو کوئی اور ہاتھ لگاۓ گا.🖤

Pathetic_Soul
 

جو ذرا سی پی کہ بہک گیا
اسے میکدے سے نکال دو
یہاں کم نظر کا گذر نہیں
یہاں اھل ظرف کا کام ہے
یہ ہے میکدہ! یہ ہے میکدہ!