Damadam.pk
Patient-1's posts | Damadam

Patient-1's posts:

Patient-1
 

ارے کوئی مجھے باتوں میں الجھا کے رکھو یار😔
ارے آج اس کی بہت یاد آ رہی ہے💔🔥

Patient-1
 

ہزاروں سے بات بگڑی تھی جب تُجھے اپنایا تھا
مگر تو بھی وہی نکلا جو لوگوں نے بتایا تھا
🖤

Patient-1
 

یار سے بچھڑے ہجر سے ہارے ہوئے لوگــــ
حوصلہ دیتے ہیں حوصلہ ہارے ہوئے لوگــــ 😊

Patient-1
 

سارے اسیر مجرم نہیں ہوتے صاحب
قید خانوں میں یوسف بھی لاۓ جاتے ہیں...!°

Patient-1
 

*تو یاد آیا ھے تو چل ھنس دیتا ھوں...!!!* 😊
*اب رو کر تیری یاد کو کیا رسوا کرنا...!!!* 🔥

Patient-1
 

سارے راز سمجھ لو لیکن خود کیوں ان کو لب پر لاؤ
دھوکا دینے والا رو دے ایسی شان سے دھوکا کھاؤ

Patient-1
 

کئی روگ دے گئی ہے نئے موسموں کی بارش
مجھے یاد آرہے ہیں مجھے بھول جانے والے

Patient-1
 

HEy OnliNE loVeRS GeTs Up.
ThiS Is A cOOl mOrNiNG😍😍😍😍😍😍... GOOD MORNING.......
♥️انتظار ہمیشہ رہے گا♡
♡بس آواز نہیں دوں گا♥️

Patient-1
 

ﮨﺎﺋﮯ _____ﺻﺪﻗﮯ ﺍﺳﮯ ﮐﮩﺎﮞ ﺭﮐﮭﻮﮞ؟
ﺍﺱ ﻧﮯ ﺑﮭﯿﺠﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﻗﺎﺕ ﺗﺤﻔﮯ ﻣﯿﮟ
ﺟﻮﻥ_ﺍﯾﻠﯿﺎﺀ

Patient-1
 

میں تو غزل سنا کے اکیلا کھڑا رہا
سب اپنے اپنے چاہنے والوں میں کھو گئے♥️🥀

Patient-1
 

: احتراماً اُداس رہتے ہیں۔!
ورنہ ہم بھول گئے ہیں اُنکو۔
جون ایلیاء

Patient-1
 

مرشد اک بار تعويذ تسلی دیجیئے ناں ،
اک بار کہیۓ ناں______وہ لوٹ آۓ گا !
”جون ایلیاء“🔥

Patient-1
 

ایک ہجوم تھا تیری مریدی میں
ہم غریب کہاں تیری زیارت کرتے💔
....

Patient-1
 

"" میرے #یقین کی #کشتیاں یونہی نہیں #ڈوبیں .💔
"" میں نے دیکھا ہے #تجھے اوروں سے دل لگاتے ہوئے💔
💕...

Patient-1
 

کتنا بے وفا بے رحم مطلبی تھا وہ ایک شخص..!!🔥💯😢
دل جلانے کے لئے ۔دل لگانے پر مجبور کیا ہم کو۔🖤💔💯🔥
This is really sad Naaaa😢😢😢
But I'm haPPy😋😋😋😋😋😋😋😂😂😂😂

Patient-1
 

راستے خوبصورت ہیں تمہارے ساتھ
منزل کی فی الحال بات نہیں کرتے ہیں🖤....👈👈👈
With romantic poetry this black heart is not match but they put so😐😐😐😐

Patient-1
 

HEy OnliNE loVeRS WhO Likes my PosTs Tell ME I'll Like Her/HiM PosTS 😍😍😍😍

Patient-1
 

اب تو تم چومو گے ہاتھ میرے
اب تم دنیا جو دیکھ آئے ہو..🖤

Patient-1
 

تیری زندگی کی چیزوں میں.....!!
جو شے بیکار تھی_________ وہ میں تھا..!!

Patient-1
 

ہم نے جو پوچھا رابطے میں دیر اتنی کیوں
برس پڑے مجھ پہ کہ اک تم ہی تو نہیں
🔥