Damadam.pk
Patient-1's posts | Damadam

Patient-1's posts:

Patient-1
 
Patient-1
 

Kuch b tha sach k taraf,dar hua karty thy
Tum kabi sahib-e-kirdar hua karty thy
Humko malom tha Aana to nahi tujhko magar
Tere Aane k to asaar hua karty thy
Ishq karty thy pas-e-wafa rakhne ko
Log sach much k wafa dar hua karty thy
Aaina khud b sanwarta tha hamri khatir
Hum tere wasty tayyar hua karty thy
Ye jo zindan main tumhein sae nazar aty hain
Ye kabi ronaq-e-darbar hoa karty thy
Mein sar-e-dasht-e-wafa ab hon akela warna
Mere hum-rah mere yar hua karty thy

Patient-1
 

*_اس سے تو خاموشی بہتر ہے کہ کسی کو دل کی بات کہہ کر پھر اس سے کہا جائے_*
*_کہ کسی کو نہ کہنا💔💯_*

Patient-1
 

طبیب کے ہزاروں نسخوں کے بعد
وہ آئے مسکرائے اور شفاء ہو گئی❤️🥀

Patient-1
 

مجھے پسند ہے برستی بارش
اور تیری بانہوں کے تنگ گھیرے ❤️🥀

Patient-1
 

نبھانے کی چاہت دو طرفہ ہو تو تعلق نہیں ٹوٹتا❤️🥀

Patient-1
 

اسکو بولو ماتھا چومے میرا😔❤️
ایسے تو سر درد نہیں جانے والا میرا🥰😍

FOLLoW ME If You HaVE TWiTTeR AcCouNT
P  : FOLLoW ME If You HaVE TWiTTeR AcCouNT - 
Patient-1
 

NoW She's GoNE
Now She's FounD Someone BeTTeR ThAN ME❤️

Patient-1
 

منافقت نہ کریں حق بہادری سے کہیں
محبتوں میں بدن کی بڑی ضرورت ہے
🙂😐

Patient-1
 

بس آخــــــری ســوال اے!!! زندگــــی❣️
یـہ مصـروف لوگ دفنانے تو آئیں گے نـہ؟ ❤
🥀 🙃

Patient-1
 

بوجھ بنوں گا اک دن اپنے دوستوں پر🤎💜
🖤مرشد🖤
کندھا بدلتے رہیں گے ہر دو قدم
کے بعد⚰️🙏🏻🩸

Patient-1
 

میرے وجود میں بس اس کی دھتکارے جانے والی آوازیں ہیں اور اب کچھ نہیں

Patient-1
 

مجھے اچھی لگی اس کی ادا😏 چار دن کا پیار پھر الوداع 💘

Patient-1
 

𝐇𝐨𝐍𝐭𝐇 𝐡𝐎 𝐬𝐀𝐤𝐓𝐘 𝐇𝐞𝐈 𝐋𝐢𝐇𝐣𝐚 𝐓𝐮 𝐍𝐢 𝐇𝐎 𝐬𝐚𝐊𝐭𝐀
𝐀𝐛 𝐇𝐚𝐑 𝐒𝐡𝐀𝐇𝐒 𝐌𝐞𝐑𝐘 𝐣𝐢𝐬𝐀 𝐓𝐮 𝐍𝐢 𝐇𝐎 𝐬𝐚𝐊𝐓𝐚

Patient-1
 

WaiTiNG!🕛

Patient-1
 

کبھی سوچا بھی نہ وہ تنہا کر جائے گا مجھے
جو اکثر پریشان دیکھ کر کہا کرتا تھا کہ میں ہوں نا۔۔۔۔۔۔۔۔💔💔💔

Patient-1
 

ہمارا ضبط ____ ضائع ہو رھا ھے__💔💔
..........
تمہاری یاد ، حد سے بڑھ گئی ھے,,,

Patient-1
 

رویا نہیں رلایا گیا ہوں۔ 🖤
بنا کر پسند ٹھکرایا گیا ہوں۔🥀

Patient-1
 

آپکی خواہش بجا لیکن
انسان کھیلنے کی چیز نہیں۔۔۔
🔥