Damadam.pk
Patriot_22's posts | Damadam

Patriot_22's posts:

Patriot_22
 

.q1 gud morning.. kise ko ye i.d chay😔

Patriot_22
 

.q1 good morning sis and bro

Patriot_22
 

دوا بھی چل رہی ہے،
درد بھی بڑھ رہا ہے،
جانے کون میرے مرنے کی دعا کر رہا ہے۔ 💯

Patriot_22
 

کبھی کبھی تو ایسا ہوتا ہے کہ
کچھ بھی اچھا نہ ہونے کے باوجود__، سب اچھا یے ہمیں بتانا پڑتا ہے۔ ہم سب کو کسی نہ کسی تعلق میں اپنے سروائیول کی جنگ لڑنا پڑتی ہے اور سروائیول کی اس جنگ میں ہم... ہوتے بھی بالکل تنہا ہیں... بالکل اکیلے
_ایسے میں مسکرانا، کس قدر مشکل ہوتا ہے۔ وہ انسان ہی بتا پاۓ گا

Patriot_22
 

خدا را لوگوں کو جینے دیں__
وہ ایک دن خود ہی مر جائیں گے__💯🍁

Patriot_22
 

شرطیں لگائی جاتی نہیں محبت میں__
کیجئے مجھے قبول میری ہر کمی کے ساتھ__ 💯

Patriot_22
 

نفسیات کے مطابق کوئی صدمہ 21 دن سے زیادہ نہیں ہوتا ____ یہ اور بات ہے ہم اسے ذہن پر سوار کرلیتے ہیں ___ یا خود کو دلاسہ دینے کی بجائے اپنے آپ سے ضد بلکہ اپنی ہی انا کا مسئلہ بنا لیتے ہیں ___ یہ نہ ہوا تو مرجاؤں گا وہ نہ ملا تو رہوں گا کیسے ___ وہ چلا گیا کیوں کیسے؟؟

Patriot_22
 

اگر آپ کو نکتہ چینی کا بہت شوق ہے تو کسی جگہ پر ایک نقطہ ڈالئے اور اس پر تھوڑی سی چینی ڈال دیں لیکن اپنا منہ بند رکھیں کیسی کے بیٹے/بیٹی میں نکتہ چینی نکالنے کی ضرورت نہیں آپ کو نا اس چیز کا حق آپ کو 💯

Patriot_22
 

میں کون ہوں؟ یہ جان کر_".میں کیا ہوں؟ میں رو پا__".🌚🙏
#

Patriot_22
 

دِل جلانے کے سوا جِس کا ہُنر کُچھ بھی نہیں
ہم نے اس شَخص کو دِلدار بنا رکھا ہے
💘💔💔💔💔

Patriot_22
 

وہ جس نےقدر نا کی ہماری!!!!
اس پر واجب ہے اب ہر کسی کے تلوے
چاٹے!
💝💞💘💔

Patriot_22
 

اور خدا آزمائے گا تمہیں دنیا کی ہر محبت دے کر..🔥
اور پھر پوچھے گا بتا کون ہے تیرا میرے سوا .. !❤

Patriot_22
 

.q1 good aftarnon

Patriot_22
 

mujy sab unfollow kar dy pliz

Patriot_22
 

عورت کا محافظ _____!!
ایک با حجاب خاتون میٹرو میں
سوار ہوئی دروازے سے گزرتے ہوۓ اسکی
چادر ایک جگہ اٹک گئی جس سے خاتون لڑکھڑائی،
ایک خاتون جس نے نامناسب اور تنگ لباس پہنا ہوا تھا چيخ کر بولی يہ کيا کررہی ہو اور کیسا لباس پہنا ہوا ہے اس گرمی میں؟ میٹرو میں بيٹھے بقیہ افراد بھی متوجہ ہوۓ لیکن اس باحجاب خاتون نے جلدی سے خود کو سمیٹا اور اسی خاتون کے ساتھ جا کر بيٹھ گئی۔ جب میٹرو چل پڑی تو اس باحجاب خاتون نے اس خاتون کو کان میں کہا کہ يہ چادر میں نے تمہاری خاطر پہن رکھی ہے. يہ سن کر اس خاتون نے کہا کہ ميری خاطر؟ میں نے تمہیں کب کہا کہ میری خاطر تم چادر پہنو اور اس گرمی میں پسینے سے شرابور ہو؟ اس نے کہا بالکل! میں نے يہ لباس تمہاری خاطر پہنا ہے تاکہ اگر ایک دن تمہارا شوہر کہ جس نے تم سے نکاح کیا ہے اور عہد کیا ہے کہ وہ تمہارے علاوہ کسی

Patriot_22
 

لوگوں کی باتوں پر کان مت دھراؤ ہر شخص وہ کہتا ہے جہاں سے وہ دیکھتا ہے*
خطاؤں اور غلطيوں کو مٹا دو تاکہ دوستی اور بھائی چارگی چلتی رہے.......

Patriot_22
 

din kyse gozar raha ha?

Patriot_22
 

.a1 gud morning hapy sunday

Patriot_22
 

Zindagy thaka dyny wali ha

Patriot_22
 

aj dil q udas ha😔😔