Damadam.pk
Payal_44's posts | Damadam

Payal_44's posts:

P  : Chalo g aj sab grapes kahy by 😋🤣😂😂😉 - 
P  : Bewafa dost 💘💕 - 
P  : معلوم ہیں قہقہے کب اجاد ہوئے تھے 💔💕 جب ضبط ٹوٹ گیا تھا کسی دیوانے کا - 
Payal_44
 

میں اس قابل تو نہیں کہ مجھے کوئی اپنا سمجھے
💕💕
لیکن کوئی افسوس ضرور کرےگا مجھے کھونے کے بعد

Payal_44
 

Laahor:k log magroor
,
Karachi:k log matlabi
,
Islamabad : k log haseen
,
Quetta :K log bary dill waly
😇😇😏👏👏👏👏

P  : 💔💔🌹🌹💘💘😢😢💔💘 - 
P  : 💕💕🌹🌹💗💗💔💔💘💘 - 
Payal_44
 

پانی کو انگلش میں واٹر کہتے ہیں
واہ واہ واہ
پانی کو انگلش میں واٹر کہتے ہیں
دوستوں کو گھر میں ٹماٹر کہتے ہیں
😜🤭😉😱🙏

Payal_44
 

جان جان کہنے والے ہی بے جان کرکے چھوڑ دیتے ہیں
💕💕

P  : 🌹haseen yaddey 💕💕 - 
Payal_44
 

Aj meri tabiyat bouth ziyadah kharab hay
ALLAH sab ko sehat or tandaristi atha kary
Ameen
💕💕

Payal_44
 

وہ بچپن بھی کتنا شاندار تھا ہم سر عام روتے تھے
💕💕
اب اگر آنسوں نکلے تو لوگ ہزار سوال کرتے ہیں

P  : اسلام علیکم صبح بخیر دوستوں 🌹🌹 - 
Payal_44
 

کیوں بہتے ہوئے اشقوں پہ نظر رکھتے ہیں لوگ
💔💔
ہنستے ہوئے چہروں کو دعا دیتے ہیں

Payal_44
 

میری داستان حسرت وہ سنا سنا کے روئے
💕💕
میرے آزمانے والے بھی مجھے آزما کے روئے

Payal_44
 

آنکھیں ہی کہا کرتی ہیں سب دل کے بوپھے راز
💕💕
کیوں تجھ کو یقین میری نگاہوں پہ نہیں ہیں

Payal_44
 

مسکرانے کی عادت بھی کتنی مہنگی پڑی ہم کو
💔💔
چھوڑ گیا وہ یہ سوچ کر کہ ہم جدائی میں بھی خوش رہیگے

Payal_44
 

نظر سے ہم دور ہیں دل سے دور مت کرنا
💕💕
ارے ہم میں لاکھ برائیاں ہیے ان ہی برائیوں کے بہانے ہمیں یاد ضرور کرنا

Payal_44
 

مصروف زندگی نماز کو مشکل بنادیتی ہیں
🌹اے نادان 🌹
مگر نماز مصروف زندگی کو آسان بنادیتی ہیں

Payal_44
 

جب بھی کسی نے ہنس کر مروت سے بات کی
💔💕
دل سے تمام عمر کے غم دور ہوگئے