Damadam.pk
Peshori22's posts | Damadam

Peshori22's posts:

Peshori22
 

اک عرصے سے پریشان تھا
میں اپنی زندگی ڈے بیزار تھا
تم آگئی تو خوشیاں ملی مجھے کو
وہ جن کا برسوں سے انتظار تھا
#PN

Peshori22
 

محبت کر کے کوئی خطا تو نہیں کی
تمہیں اپنا بنا کر بھی کوئی خطا تو نہیں کی
دل جب آ ہی گیا ہے تم پر تو
اظہارِ عشق کر کے میں نے کوئی خطا نہیں کی
@Peshori22

Peshori22
 

مر جاؤں تو بہتر ہے تیرے لیے
زندہ رہوں گا تو یوں ہی ستاتا رہوں گا
😭😭😭😭💔💔💔💔🔥🔥🔥

Peshori22
 

مار دینا چاہیے مجھے خود کو کیونکہ
میں تمہیں خوش نہیں رکھ سکتا 💔💔

Poetry
P  : My poetry 😍😍😘 😘❤️❤️❤️ - 
Right 💯💯💯💯
P  : Right 💯💯💯💯 - 
P  : Are You Agreed?? - 
P  : 💯💯💯 Right - 
P  : only boys can understand it 😂😂😂😂 - 
P  : 💯💯💯💯💯💯😞😞😞😞😞 - 
Peshori22
 

میری تو رات کٹ گئی انتظار میں
اور وہ شخص ہے کے آیا ہی نہیں
Peshori22

Peshori22
 

تمھاری ناراضگی سے ڈر لگتا ہے بہت
تم کبھی ہنس کر بات کیوں نہیں کرتے
Peshori22

P  : میرے مرنے پر بہت روؤں گے تم کیونکہ اور تو کچھ کر نہیں پاؤ گے - 
P  : ... ahhhhh ... - 
Peshori22
 

میں تنہا تھا میں تنہا ہوں
میری پرواہ کب کسے
میں روتا رہوں یا ہسنتا رہوں
مجھ سے پیار کب کسے
Peshori22

P  : Ahhhhh....😞😞😞 - 
P  : Please guys cooperate with government 🙏🙏🙏🙏🙏 - 
Peshori22
 

محبت کی کشمکش میں آج وہ ہمیں چھوڑ چلے۔۔۔
کہا جب ہم نے آپ سے محبت ہے وہ میرا ہاتھ چھوڑ چلے
😭😭😭😭😭😭💔💔💔💔😭😭😭😭

Peshori22
 

آخری بار آہ کر لی ہے
میں نے خود سے نباہ کر لی ہے
اپنے سر اک بلا تو لینی تھی
میں نے وہ زلف اپنے سر لی ہے
💔💔💔💔😭😭😭😭

P  : 😞😞😞😭😭😭😭😭 -