نعت شریف میں تو امتی ہوں اے شاہے امم کردے میرے آقا اب نظر کرم میں تو بے سہارا ہوں دامن بھی ہے خالی نبیوں کے نبی تیری شان ہے نرالی میں تو امتی ہوں اے شاہے امم کردے میرے آقا اب نظر کرم غم کے اندھیروں نے مجھے گھیرا ہوا ہے آقا دشوار جینا میرا ہوا ہے بگڑی بنا دو میری طیبہ کے والی نبیوں کے نبی تیری شان ہے نرالی میں تو امتی ہوں اے شاہے امم کردے میرے آقا اب نظر کرم جس کو بلایا گیا وہی عرش بریں ہے ان کے سوا کوئی ان سا نہیں ہے جس کی نہ بات کوئی رب نے بھی ٹالی نبیوں کے نبی تیری شان ہے نرالی میں تو امتی ہوں اے شاہے امم کردے میرے آقا اب نظر کرم کردے میرے آقا اب نظر کرم
جو لوگ بھی کرونا ویکسین لگانے کا سوچ رہے ہیں تو میری بات غور سے سنیں۔ ایک شخص کرونا ویکسین لگوا کر گھر آیا تو اس نے دیکھا کہ اسے ہر چیز دھندلی نظر آ رہی تھی۔اس نے فوراً کرونا سنٹر کال کی اور اپنی صورتحال سے آگاہ کیا۔کرونا سنٹر والوں نے کہا کہ اسے ویکسین لگانے والی نرس کا بھی یہی حال ہے۔ وہ شخص واپس کرونا سنٹر گیا اور اپنی عینک نرس سے واپس لی اور نرس کی عینک اسے واپس کی۔ صرف عینک کا مسئلہ تھا۔ کرونا ویکسین بلکل ٹھیک ہے۔