کیا خُوب ہی ہوتا اگر دُکھ ریت کے ہوتے
مُٹھی سے گرا دیتے , پاؤں سے اُڑا دیتے
*جون ایلیاء.* 💔
Jo rakh k dil tortay hain
Wo asay log lahore k hain
💔
*ساری کہانی کا بس !!!!! یہی خلاصہ ہوا*
*اس کے بعد چائے پینے کی رفتار میں اضافہ ہوا*
🍁اڑ جاٸیں گے تصویر کے رنگوں کی طرح ہیں🍁
🍁ہم وقت کی ٹہنی پہ......پرندوں کی طرح ہیں🍁
خدا سے ترا چاہنا چاہتا ہوں
میرا چاہنا دیکھ کیا چاہتا ہوں
پھر اسکی یادوں میں گم ہے....
یہ دل بھی نا کتے کی دم ہے..!
کِسی کا عِـشــق کِسی کا خیال تھے ھم بھی
گئے دِنوں میں بُہت باکـــمـــال تھے ھم بھی💯
ہم کو سمجھنے کے لیے ہم جیسا ہونا ضروری ہے.
ہمارا دیدار الگ ہمارا معیار الگ ہمارا پیار الگ ❤✌🏻
Good night guys😴
اس پر خوشی سجتی ہے بہت
اسے کہنا،،، مسکرایا کرے 💙
Mujy koi achi c cream btao 🙄
Aj mujhy kisi ny kala kaha👨🏿
اب میرے عیب تو مجھے نہ گنواؤ.!
مجھ کو احساس ہے کہ برا ہوں میں.!