Damadam.pk
Phaphy_Kutni-11's posts | Damadam

Phaphy_Kutni-11's posts:

اُنکو دیکھتی ہوں بار بار

مگر شوق پورا نہیں ہوتا
P  : اُنکو دیکھتی ہوں بار بار مگر شوق پورا نہیں ہوتا - 
وہ میری آخری حد ہو جیسے

سوچ جاتی ہی نہیں اس سے آگے
P  : وہ میری آخری حد ہو جیسے سوچ جاتی ہی نہیں اس سے آگے - 
ہو نہ جائے حسن کی شان میں گستاخی کہیں

تم چلے جائو کہ تمھیں دیکھ کے پیار آتا ہے
P  : ہو نہ جائے حسن کی شان میں گستاخی کہیں تم چلے جائو کہ تمھیں دیکھ کے پیار آتا - 
تم جلدی سے مجھے اپنا کر لو

طلبگار بڑھ رہے ہیں میرے
P  : تم جلدی سے مجھے اپنا کر لو طلبگار بڑھ رہے ہیں میرے - 
مجھے اپنی ضرورت پڑ گئی ہے

سنو مجھے کہیں سے ڈھونڈ لائو
P  : مجھے اپنی ضرورت پڑ گئی ہے سنو مجھے کہیں سے ڈھونڈ لائو - 
کسی بےتاب آرزو کی طرح 

آپ دھڑکتے ہیں میرے سینے میں
P  : کسی بےتاب آرزو کی طرح آپ دھڑکتے ہیں میرے سینے میں - 
hidden
- post removed -
مجھے منفرد سا بنا ڈالا

تیری مختصر سی محبت نے
P  : مجھے منفرد سا بنا ڈالا تیری مختصر سی محبت نے - 
قرار ملتا ہی نہیں تیرے بغیر

میں سج سنور کر بھی اداس رہتی ہوں
P  : قرار ملتا ہی نہیں تیرے بغیر میں سج سنور کر بھی اداس رہتی ہوں - 
کبھی لگتا ہے میں اس کی روح میں ہوں شامل

کبھی لگتا ہے وہ میرا زرا سا بھی نھیں۔۔۔!
P  : کبھی لگتا ہے میں اس کی روح میں ہوں شامل کبھی لگتا ہے وہ میرا زرا سا بھی - 
ھم سے ایسی محبت نہ کر

آ نہ جائے خلل تیرے ایمان  میں
P  : ھم سے ایسی محبت نہ کر آ نہ جائے خلل تیرے ایمان میں - 
کوئی اس کا ہونے کا نہ سوجے

اس کے سنگ میں سجتی ہوں
P  : کوئی اس کا ہونے کا نہ سوجے اس کے سنگ میں سجتی ہوں - 
جیسے مرتے تھے مجھ پر تم ویسے ہی پھر سے مرو نا مرو نا
کرتے محبت تھے، مجھ سے تم پھر سےکرو نا کرو نا

روٹھا کرتے تھے تم اور مناتی تھی میں ہی ،تمہیں یاد ہے نا
نا نا کرتے ہوے مان جاتے تھے ، پھر سے لڑو نا لڑو نا

کیا کیا لکھتے تھے  ، پیغام محبت اور دامِ محبت
مسکراتے بھرو تم ،جام محبت ، قہوہ کا پیالہ بھرو نا بھرو نا
P  : جیسے مرتے تھے مجھ پر تم ویسے ہی پھر سے مرو نا مرو نا کرتے محبت تھے، مجھ سے - 
چاہے تیرے شہر سے نا اشنآ ہوں میں
تری بے رخی سے کافی اشنآ ہوں میں.. ..
P  : چاہے تیرے شہر سے نا اشنآ ہوں میں تری بے رخی سے کافی اشنآ ہوں میں.. .. - 
تیرے لئے بھی کبھی تو لازمی تھے ہم
عشق تھا وہ یا فقط آرضی تھے ہم..
P  : تیرے لئے بھی کبھی تو لازمی تھے ہم عشق تھا وہ یا فقط آرضی تھے ہم.. - 
Un Ke Dekhe Se Jo Aa Jaati Hai Munh Par Ronaq
Wo Samajhte Hain K Bimar KA Haal Achaa Hai
P  : Un Ke Dekhe Se Jo Aa Jaati Hai Munh Par Ronaq Wo Samajhte Hain K Bimar KA - 
Ab Kar Ke Faramosh To Nashad Karoge
Par Hum Jo Na Honge To Bohut Yaad Karoge
P  : Ab Kar Ke Faramosh To Nashad Karoge Par Hum Jo Na Honge To Bohut Yaad Karoge - 
Kaamp Uthti Hoon Mai Ye Soch Ke Tanhai Mai
Mere Chehre Pe Tera Naam Na Parh Le Koi
P  : Kaamp Uthti Hoon Mai Ye Soch Ke Tanhai Mai Mere Chehre Pe Tera Naam Na Parh - 
Kadmon Mai Bhi Takan Thi Ghar Bhi Kareeb Tha
Par Kya Karen K Ab K Safar Hi Ajeeb Tha
P  : Kadmon Mai Bhi Takan Thi Ghar Bhi Kareeb Tha Par Kya Karen K Ab K Safar Hi - 
ابھی بھی منتظر ہوں میں ، ابھی بھی تیری خواہش ہے
یہاں کچھ بھی نہیں بدلا، روایت پہلے جیسی ہے.
P  : ابھی بھی منتظر ہوں میں ، ابھی بھی تیری خواہش ہے یہاں کچھ بھی نہیں بدلا، -