Damadam.pk
PhooL5.'s posts | Damadam

PhooL5.'s posts:

PhooL5.
 

ساڈا ہس کے تکنا عادت اے
ساڈا غلط کردار نہ سمجھیں
💞💕💞
تیرے نال ساڈی سنگت حقیقی اے
سانوں وقت گزار نہ سمجھیں
Ranjna

PhooL5.
 

𝐈𝐧 𝐓𝐡𝐞 𝐖𝐨𝐫𝐥𝐝 𝐎𝐟 𝐏𝐫𝐞𝐭𝐭𝐲 𝐅𝐚𝐜𝐞𝐬
𝐈'𝐦 𝐇𝐚𝐩𝐩𝐲 𝐭𝐨 𝐅𝐢𝐧𝐝 𝐓𝐡𝐞 𝐏𝐫𝐞𝐭𝐭𝐲 𝐒𝐨𝐮𝐥 𝐋𝐢𝐤𝐞 𝐘𝐨𝐮 😌♥️
👑🦋

PhooL5.
 

کردار انسان کا وہ حسن ہےجسے زوال نہیں🌍💓

PhooL5.
 

~||•💕🌸
انسان کو بیمار کر دینے والی چیزوں میں ایک چیز دوستوں کی جدائی بھی ہے 🥺❤️👑

PhooL5.
 

Hi guys how are you 😊

PhooL5.
 

کانچ کے ٹکڑے بن کر بکھر گئ زندگی میری____
کسی نے سمیٹا بھی نہیں ہاتھ زخمی ہونے کے ڈر سے_____!
💔

PhooL5.
 

*کچھ دن سے دل بہت شدت سے چاہ رہا کہ یونہی سڑکوں پہ نکل جاؤں چلتا جاؤں چلتاجاؤں تھک جاؤں تو کسی روڈکنارے خود میں گم بیٹھا رہوں نہ کسی سمت کو دیکھوں نہ کوئی منزل متعین ہو نہ رات اور دن کا حساب رہے بس سب کچھ گم ہو جائے میری طرح جی نہیں لگ رہا کئ دن سے*💔🥲
♚҉҉༆❤҉⃢

PhooL5.
 

زیشان😁: ﻣﯿﮟ ﺛﻨﺎﺀ ﮐﻮ ﻭﭨﺲ ﺍﯾﭗ ﮔﺮﻭﭖ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ😍
احمد😁: ﮨﯿﻠﻮ ﺛﻨﺎﺀ، ﮔﺮﻭﭖ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺵ ﺁﻣﺪﯾﺪ😇
ﺛﻨﺎﺀ😁 : ﮨﯿﻠﻮ ﮨﻢ ﺍﺱ گروپ ﻣﯿﮟ نئے ﮨﯿﮟ😊
حذیفہ 😁: ﮨﯿﻠﻮ ﺛﻨﺎﺀ، ﭘﺮﯾﺸﺎﻧﯽ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ😜، ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﮨﻮﺍ ﻣﯿﮟ ﺣﻞ ﮐﺮ ﺩﻭﮞ ﮔﺎ😁
دلاور😁 : ﮨﯿﻠﻮ ﺛﻨﺎﺀ، ﻣﺠﮭﮯ ﺑﺘﺎﺅ ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﺣﻞ ﮨﻮﮔﺎ😇
شاہ زیب😁 : ﮨﯿﻠﻮ ﺛﻨﺎﺀ، ﺍﮔﺮ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﭼﺎﮨﯿﮯ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﻻ ﮐﺮ ﺩﻭﮞ ﮔﺎ😉
رانجھا کینگ😁 : ﮨﯿﻠﻮ ﺛﻨﺎﺀ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺣﯿﺪﺭ ﺁﺑﺎﺩ ﮨﯽ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﮨﻮﺍ ﺗﻮ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺭﺍﺑﻄﮧ ﮐﺮﻧﺎ😉
ﺛﻨﺎﺀ💁 : ﺷﮑﺮﯾﮧ ﺩﻭﺳﺘﻮ !🙈🙉😍😁😁
محسن : ﺛﻨﺎﺀ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﭘﻮﺭﺍ ﻧﺎﻡ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ؟😕😁
ﺛﻨﺎﺀ :حاجی ﺛﻨﺎﺀﺍﻟﻠﮧ ﺧﺎﻥ💁🙊🙈😲😱😂😝😝
دلاور left😲😱
ﺍحمد left😲😱
😂😁😂
شاہ زیب left😲😱
رانجھا کینگ left😲😱
محسن left😲😱
گروپ ایڈمن left😲😱
ﺛﻨﺎﺀ ﺍﺏ ﻭﭨﺲ ﺍﯾﭗ گروپ کی ﺍﯾﮉﻣﻦ ﮨﮯ .💁🙊🙈😁😂

PhooL5.
 

میں نے اس آدمی کے پیچھے خود کو بہت تھکایا ہے آرزو! اس کے پیچھے بھاگتے بھاگتے میرے پاؤں آبلہ پا ہو گئے۔ اس کی رسی خدا نے دراز کی ہوئی ہے مگر میں اس رسی کو پکڑنے کی کوشش میں اپنے ہاتھ لہو لہان کرتی رہی۔۔مگر اب میں نے اپنے ہاتھوں کو اس کی ڈور سے آزاد کر لیا ہے۔ میرے قدموں میں اس کے پیچھے چلنے کی مزید ہمت نہیں ہے۔اس خاک و خون کے سفر میں میں مزید اس کے ساتھ نہیں چل سکتی۔۔۔ساتھ؟ساتھ تو میں کبھی اس کے چلی ہی نہیں۔۔میں تو بس اس کے پیچھے بھاگتی رہی ہوں۔۔مگر اب میں بس کسی درخت کے تنے سے سر ٹکا کر اس کو اپنی آنکھوں سے اوجھل ہوتے دیکھنا چاہتی ہوں۔۔پھر چاہے وہ درخت سائے سے محروم کیوں نہ ہو۔

PhooL5.
 

گرم چائے کی تلخیوں میں
وہ جو شدت سے یاد آئے
اِک ایسا خیال ہو تم
اُڑتی ہوئی بھاپ میں
وہ اِک تصویر دھندلی سی
گزرے دنوں کو جو موڑ لائے
اِک ایسا ملال ہو تم
اُداس کیوں ہو
خاموش لب کیوں
وہ کیسا غم ہے
وہ کیسا دُکھ ہے
کوئی جو پوچھے
جواب کیا دوں
بہت ہی مشکل سوال ہو تم

PhooL5.
 

میں تمہیں مس کروں گی
لیکن قیامت تک اس بات کا اعتراف نہیں کروں گی