سب کچھ عارضی ہے
جذبات، خیالات، منظر، لوگ اور
دنیا۔!🖤🥀
ڈپریشن کوئی مذاق نہیں ہے
قسم لے لیں یہ کھا جاتا ہے انسان کو🥀
درد کی شدت ہر کوئی برداشت نہیں کر پاتا
نہ کوئی آپ ﷺ سا ہو گانہ کوئی آپ ﷺ جیسا تھا
کوئی یوسف سے پوچھے مصطفیٰﷺ کا حُسن کیسا تھا❣️
مجھے گولی سے ڈر نہیں لگتا😏
بس ٹھا دی آواز تو
تراہ نکلدا😔
آ ج دلچسپ گیم کھیلتےھیں:
وہ لفظ بتاؤ جو (م)سے شروع ھو اور(م)پہ ہی ختم ھو😀
میرا::موسم
کسی کا بھی جواب ایک جیسا نہ ہو (lets start)
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain