Wo Meri soch Hy Sahab....❤️🥀
Koi or inhy sochy bhi na..😍😘
Lo aj ham apsy nikkah ishq karty Hy...❤️🥀
Hamy apsy.. muhabbat Hy muhabbat Hy muhabbat Hy....❤️😘😍
Dani..❤️
Ap mera wo sapna Hy jisy mai har haal me Pura karna chahti hon...❤️🥀
اور جب میں آپکی دلہن بنوں گی تو مجھے کسی تیاری کی ضرورت نہیں پڑے گی مجھے آپکے مل جانے کی خوشی ہی سب سے زیادہ حسین بنا دے گی....❤️🥀😍۔
Naraz bhi in sy hoa jata hy....
Jin py man ho k wo mna lengy....
D❤️
Ham tery Bina ab reh nahi sakty...🙁😔
Tery Bina Kya wajood mera.....😭😭🥀
کبھی یہ دعا کہ وہ میرا ہے فقت میرا
کبھی یہ ڈر کہ وہ مجھ سے جدا تو نہیں
کبھی یہ دعا کی اسے مل جاۓ سارے جہاں کی خوشیاں
کبھی یہ خوف کہ وہ خوش میرے بنا تو نہیں
کبھی یہ تمنا کہ بس جاؤں اسکی آنکھوں میں
کبھی یہ ڈر کہ اسکی آنکھوں کو کسی نے دیکھا تو نہیں
کبھی یہ خواہش کہ زمانہ اسکا منتظر ہو
کبھی یہ وہم کہ وہ کسی سے ملا تو نہیں
کبھی یہ ارزو کہ وہ جو مانگے اسے مل جاۓ محسن
کبھی یہ وسوسا کہ اس نے میرے سوا کچھ مانگا تو نہیں
❤️🥀
ایک جھلک دیکھنا ہی اب کافی نہیں
تو مجھے روبرو، ہوبہو، جابجا چاہیۓ
❤️
Ak baat batao to yaado me Marty ho....
Kya tum.ab bhi ham sy muhabbat karty ho....
میری چاہتوں کی شام حسین ہو جاۓ
میں مانگوں آپکو اور ہر طرف آمین ہو جاۓ
❤️
جب جب ہم چپ رہ کر سب برداشت کر لیتے ہے
تب دنیا کو بہت اچھے لگتے ہے
مگر ایک آدھ بار بھی حقیقت بیان کر دی تو سب سے برے لگنے لگتے ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain