میری دھڑکن..میری سانسیں..میری پاگل آنکھیں.....🙄😔🔥🥀۔
تجھے جب یاد کرتی ہے دیوانہ وار کرتی ہے....☹️❤️🔥🥀۔
ناراض ہمیشہ خوشیاں. ہی ہوتی ہیں....😔💔🔥🥀۔
غموں کے اتنے نخرے نہیں ہوتے....😭☹️🔥🥀۔
ظلم کرتی ہے آپکی یادیں مجھ پر....☹️💔🔥🥀۔
دانی...❤️🔥🥀۔
سو جاؤں تو اٹھا دیتی ہے اٹھ جاؤں تو رلا دیتی ہے.....😔😭🔥🥀۔




Good morning all....❤️❤️
ایک ہی ٹھوکر میں ایسے برباد ہوا دل....😔😓🥀🔥۔
جیسے ہنستا کھیلتا بچہ یتیم ہو جاۓ....💔😔🥀🔥۔
مجھے بتاؤ کہاں سے ملتا ہے....😓😑🥀🔥۔
میں نے بھی خریدنا ہے پتھر کا دل....❤️💔🥀🔥۔
نہیں لاسکے ہم دل کے جذباتوں کو زبان پر.....😔💔🥀🔥۔
اور وہ سمجھتے رہے کہ ہمیں پرواہ ہی نہیں انکی......😓💔🥀🔥۔
دل دکھایا کرو اجازت ہیں......💔😔🥀🔥۔
چھوڑ جانے کی بات نا کرنا....😓😕🔥🥀۔








submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain