میرے پاس نہ بیٹھوں صاحب...!!🙄😏🔥🥀۔
میری تنہایٔ خفا ہوتی ہے....☹️😓🔥🥀۔
یاد آتے ہیں بیتے زمانے....😔☹️🥀🔥۔
جب تم آۓ تھے ہم کو منانے.....😓🔥🥀۔
اس نے ہمیں نظر انداز کیا....🙄😏🔥🥀۔
اور ہم نے اسے نظر انا ہی چھوڑ دیا...😓😔🔥🥀۔
Aslam o alikum all....❤️❤️


کسی کی تہجد بھی کام نہیں آتی...☹️🔥🥀۔
اور کسی کی قضا بھی قبول ہو جاتی ہے...☹️🔥🥀۔


دیکھا ہے جب سے تم کو میں نے یہ جاناں ہیں۔۔۔۔۔۔۔🖤۔
میرے خواہش کے شہر میں بس تیرا ٹھکانا ہے۔۔۔۔۔۔🥀🔥❤️۔
میں بھول گیٔ خود کو بھی بس یاد رہا اب تو۔۔۔۔۔۔۔۔❤️🥀۔
آ تیری ہتھیلی پہ اس دل کو میں رکھ دوں۔۔۔۔۔۔۔۔😍👌🔥❤️۔
ماۓ فیورٹ سونگ👌🔥😍۔
وہ جب کہتے تھے میرا نام تم تسبیح میں پڑھتے ہو........❤️🔥🥀۔
محبت کی نمازوں کو قضا کرنے سے ڈرتے ہو.......🖤🔥🥀۔





Aslam o alikum all...❤️❤️
میرے دل سے اسکی ہر غلطی معاف ہوجاتی ہیں....😘❤️😍🥀۔
جب وہ مسکرا کہ پوچھتے ہیں "ناراض ہو مجھ سے"....❤️😍🔥🥀۔
زندگی...❤️۔
لوگ کہتے ہیں کہ بن دیکھے کچھ محسوس نہیں ہوتا......😏🙄🔥🥀۔
مگر ہم تو بن دیکھے تجھے ہرپل ہرلمحہ محسوس کرتے ہیں....😍😘❤️🔥🥀۔
زندگی..❤️۔
میری زندگی کی کتاب کا ہے ورق ورق یو سجا ہوا....😍❤️🔥🥀۔
سر ابتداء سر انتہاء تیرا نام دل پہ ہے لکھا ہوا...😘❤️🔥🥀۔
زندگی...❤️۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain