Damadam.pk
Photo_007's posts | Damadam

Photo_007's posts:

Han nahi mily ga isy mojh jesa koi..💔💔
P  : Han nahi mily ga isy mojh jesa koi..💔💔 - 
Photo_007
 

اس بار وہ تلخی ہے کہ روٹھے بھی نہیں ہم
اب کہ وہ لڑایٔ ہے کہ جھگڑا نہ کرے گے
💔

Photo_007
 

Ja TuJhY mAfF kIa Aa DiL kO ToRnY wAlY..💔💔

Photo_007
 

جب پر ہم آنکھ بند کر کے یقین کرتے ہیں نا
اکثر وہی لوگ ہماری آنکھیں کھول دیتے ہیں
💔

Romantic Poetry image
P  : ....Han....😍❤️🥀🔥 - 
Photo_007
 

Aslam o alikum all....🥀🔥

...waiting.....😍❤️🥀🔥
P  : ...waiting.....😍❤️🥀🔥 - 
Photo_007
 

Good night..😒

Photo_007
 

آپ خفا کیو ہے مجھ سے..🥀🔥☹️۔
دانی
..آپکے جدا ہونے کے غم سے ڈر جاتی ہوں😭۔
آپ غصہ ہوتے ہیں تو ڈانٹ لیا کرے..☹️۔
آپکی چپی سے تو میں مر جاتی ہوں..😔۔

Photo_007
 

یار آپ سمجھتے کیو نہیں
اپکا دوسروں سے بات کرنا مجھے اچھا نہیں لگتا..☹️🥀🔥۔

Photo_007
 

دنیا کو سکون چاہیۓ
اور مجھے بس آپ
❤️

Photo_007
 

چلو مر جاتے ہیں آپ پہ
بتاۓ دفن کرے گے اپنے سینے میں

Photo_007
 

آپ سمجھتے کیو نہیں...☹️😔۔
مجھے آپکے بن نہیں جینا تو بس نہیں جینا...😒🔥🥀۔

Photo_007
 

پڑھتا ہوگا
وہ میری شاعری
اور ہنستا ہوگا
کتنی پاگل لڑکی ہے
جو اتنی محبت مجھ سے کرتی ہے❤️۔

Photo_007
 

بن بلاۓ آجاتا ہے سوال نہیں کرتا....😒🔥🥀۔
کیو تیرا خیال آخر میرا خیال نہیں کرتا....☹️🔥🥀۔

Photo_007
 

آج کہنے کو کچھ نہیں
آج اسے سننے کو جی چاہتا ہے

Photo_007
 

ٹیسٹ لیے جارہے تھے کرونا کے واسطے
مجھ میں تیری محبت کی تصدیق ہوگیٔ
دانی❤️۔

Photo_007
 

مانگے جو کویٔ مجھ سے تیرے نام کا صدقہ
میں خود کو پھینک دوں تیرے سر سے وار کر
دانی❤️۔

Photo_007
 

اسکی مسکراہٹ پر میں آپنا دل ہار بیٹھتی ہوں...😍❤️🥀🔥۔

Photo_007
 

لاہور لاہور
اور کراچی
اس کا
شوہر
😂😂😝😝🤣🤣