Kuch log hamary kabhi ni hoty
Bs
Waqt kuch pl k liy inhy hamary pass ly ata hy

اپنوں نے ہی سیکھایا ہے💔۔
کویٔ اپنا نہیں ہوتا😔۔
....💔💔....
یہ نہ سمجھنا کہ ہمیں آپکی یاد نہیں آتی💕۔
دن کی پہلی اور رات کی آخری سوچ ہو تم❤️۔
...🖤...
وہ میرا سب کچھ تھا بس میرا مقدر نہیں😢😩۔
کاش وہ میرا کچھ نہ ہوتا صرف میرا مقدر ہوتا😓😔۔
.....💔💔.....
یقین مانیں🙄۔
میں آپکو ایسا سخت اگنور کر سکتی ہوں😏۔
کہ آپکو بھی اپنی موجودگی پہ شک ہو جاۓ گا😎۔


Kash kuch logo ko qadar Hoti k ham in k liy kis tarah sy time nikal ky online aty hy.....💔💔










اگر مرد نے کسی عورت سے شادی کرنی ہوتی ہے تو وہ کر ہی لیتا ہے۔ بس اس کی اپنی مرضی اور ضد ہونی چاہیۓ۔ وہ سب کو راضی بھی کر لیتا ہے۔ اور ہر بات کا مطلب بھی سمجھا دیتا ہے۔💯 اور سب کو اس کے سامنے ہار ماننی ہی پڑتی ہیں🤐۔ جو اصل خاندانی مرد ہوتے ہیں وہ لڑکیوں کے احساسات سے نہیں کھیلتے بلکہ نکاح کرتے ہیں۔🙏🙏 اسی لیے مرد کبھی مجبور نہیں ہوتا بس پاگل بناتا ہیں۔💔💔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain