Damadam.pk
Photo_007's posts | Damadam

Photo_007's posts:

Photo_007
 

کاش مجھے آپکے دل کی عدالت میں....❤️🔥🥀۔
سزاۓ موت مل جاۓ.....😍❤️🔥🥀۔

Photo_007
 

میری سادگی کا عالم میری جان سے پوچھیں......❤️😘🥀🔥۔
میں کبھی کبھی ان کے دماغ کی دہی بھی بنا لیتی ہوں.....😘😝😀🥀🔥۔

Photo_007
 

Waiting.....

Photo_007
 

کتنی نازک ہوتی ہے نا لڑکیاں....😊۔
چوڑی ٹوٹ جاۓ تو پورا گھر سر پہ اٹھا لیتی ہے.....😞🥀۔
اور اگر دل ٹوٹ جاۓ تو سامنے بیٹھی ماں کو بھی پتا نہیں لگنے دیتی....💔🥀۔
زرا سا ہاتھ کٹ جاۓ تو پورا گھر اکھٹا کر لیتی ہے....😊🔥۔
اور من اندر سے پریشان ہو تو اف تک نہیں کرتی....💔😞۔
اپنی پسند کا سوٹ نہ ملے تو تہوار تک نہیں مناتی....🤗🔥۔
اور اک نا پسند انسان کے ساتھ ماں باپ کی خوشی کے لیے پوری زندگی گزار دیتی ہے.....💔🥀🔥۔

Photo_007
 

Miss you someone special...😞❤️🥀🔥

Photo_007
 

Zindagi apky liy...😍
Or moot mery liy....☺️
Khushi apky liy.....😘
Or gham mery liy.....😊
Mehfil apky liy.....❤️
Or tanhai mery liy.....😋
Sab kuch apky liy....🥀🔥
Or ap sirf mery liy...😘😍❤️
Chojy❤️

Photo_007
 

میں نے ہر اس جگہ تمہیں پانے کی دعا مانگی.....❤️😍🥀🔥۔
جہاں جہاں مجھے لگا.....میری دعا قبول ہوگیٔ.....😘❤️🥀🔥۔
Chojy..❤️😘

Photo_007
 

Allhamdulillah kahy....❤️❤️
Kyo k apki zindagi lakho logo sy behtar hy.....😊❤️🥀🔥

Photo_007
 

میں آپکے ناز ایسے اٹھاونگی....😁😝🥀🔥۔
جیسے بلی چوزے اٹھاتی ہے......🐥❤️😝🥀🔥۔

Islamic Quotes image
P  : Right jummah Mubarak all....❤️❤️ - 
Photo_007
 

Aslam o alikum all.....❤️❤️

Photo_007
 

Bohot khaass hoty hy wo log Jo hamari awaz sun kar hamari khushi or ghami ka pta lga lety hy......❤️❤️

Photo_007
 

آزماتے ہیں لوگ میرا صبر....😔☹️🔥🥀۔
ذکر تمہارا بار بار کر کے.....🙁❤️🥀🔥۔
Dani..❤️

Photo_007
 

بہت سکون ملتا ہے سچے پیار میں....❤️😍🥀🔥۔
پوری دنیا سمٹ جاتی ہے اپنے ہی یار میں....😘❤️🥀🔥۔
Dani..❤️

Photo_007
 

میری معیار کا تقاضہ ہے کہ...😍❤️🔥🥀۔
میرا ہمسفر بھی نمازی ہو....😘❤️🥀🔥۔

Photo_007
 

مرد کیا ہے...🔥🥀۔
عورت کے لیے زندگی کا دوسرا نام....❤️۔
باپ ہو تو شفقت...🥀۔
بھایٔ ہو تو محافظ....😍🔥۔
بیٹا ہو تو آنکھوں کی ٹھنڈک....😘۔
اور شوہر کی صورت میں ہو تو اللہ کا سب سے قیمتی تحفہ....😍🥀۔
جو شفیق بھی ہے....❤️۔
حافظ بھی....😘۔
سکون بھی ہے...🥀🔥۔
اور چین بھی.....❤️😘🥀🔥۔

Photo_007
 

سچ کہا تھا میرے استاد نے.....☹️🙁🥀🔥۔
کہ تم بہت نالاق ہو....😦🥀🔥۔
ساری رات گزار دی.....😥🥀🔥۔
اک ہی شخص کو یاد کرنے میں....😭😥🥀🔥۔
Miss you jaan😭😭😭

Photo_007
 

مہلت کویٔ مجھ کو تھوڑی سی دے دے....❤️😍🙂۔
یا میرے دل کا دھڑکنا بھی لے لے....😔🙁🥀🔥۔

Good morning
P  : ...Aslam o alikum good morning all.....❤️❤️ - 
I love you Dani.....❤️😍😍😘
P  : I love you Dani.....❤️😍😍😘 -