sub log khn ho
میں جِس دِن سُرخ جوڑا پہنوں گی ، یقین کرو تم نے اپنی بے بسی پر رو دینا ہے ۔۔۔" 💔✨🥀
مانا کہ پتھر ھوں!
مگر پتھروں کی بھی بہت سی اقسام ھوتی ہیں،
یہ نہیں کہ سنگ زیاں ھوں!
اور آپکو خود سے اجتناب کا مشورہ دوں،
میں پارس بھی ھوسکتی ھوں۔ جسے چھوکر کوئی بھی سونا بن جاۓ،
مگر نہیں!
ٹھریے اتنا عامیانہ پن اچھا نہیں ھوتا۔
مجھ میں زمرد کی صفات بھی پائی جاسکتی ہے
یا شاید!
کسی کیے لیے سخت پتھر
کسی کیے لیے پارس،
کسی کیےلیے زمرد بھی ھوسکتی ھوں!
ایسا کیجیے!
کھوج ہی نہ کیجیے!
آپ دوری ہی اختیار کیجیے .... 🍁
کہ ھر پتھر یاقوت نہیں
ھوتا۔
🍁🍁
Good night
نہ جانے اس شخص کو مجھ سے کیسی محبت تھی رسوا بھی کرتا تھا اور پیارکا دعوی بھی کرتا تھا
Aj musam ketna piyar h
Follow me please
ﻃﻨﺰﯾﮧ ﻟﮩﺠﮧ۔۔
ﻣُﻨﺎﻓِﻖ ﺩﻝ۔۔
ﺟﮭﻮﭨﮯ ﻭﻋﺪﮮ۔۔
ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﮯ ﺟﺎﻝ۔۔ﺍﻭﺭ
ﺩﻟﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﮭﯿﻠﻨﮯ ﮐﺎ ﻓﻦ !!
ﺍﮮ ﺍﺑﻦِ ﺁﺩﻡ !
ﮐﯿﺎ ﺗﻮ ﻭﺍﻗﻌﯽ ﺍﺷﺮﻑ ﺍﻟﻤﺨﻠﻮﻗﺎﺕ ﮨﮯ
خوشیاں خوبصورت جسموں کے لیے ہوتی ہیں جبکہ غم خوبصورت روحوں کے لیۓ!💙
Bye bye dmadm
Boring
Koe sis wtsapp group m.ad kr lo
جو شخص تیرے تصور سے ہی مہک جائے
سوچ تیرے دیدار میں اس کا کیا حال ہوگا
ایک لڑکےنےبہت پیارسےکہا😍مجھے😌دل آگیاہےتم پر 👀میں نےبولا جناب دل ہےکوئی بجلی کی تارنہیں جہاں مرضی سے کنکشن کرلیا🤭🤭🤪😂😂😂
انسان کے کردار کی دو منزلیں ہیں ایک دل میں اُتر جانا اور دوسرا دل سے اُتر جانا
بُھول جانے میں، وہ ظالِم ہے بلا کا ماہر !
یاد آنے پہ بھی آئے تو، غضب یاد آئے
محسن نقوی
محبت ہار کے جینا بہت مشکل ہے...
اسے کہو یوں بھرم ٹوڑا نہیں کرتے.
یااللّه میرے کشمیری بہن بھائیوں کو صحت و سلامتی، محبت، امن ، بھائی چارہ، صبر اور آزاد زندگی عطاء فرما
امین ثم امین
کشمیر ڈے
گھر والوں نے کہا😐
گھر چھوڑ دو یا موبائل🤨😕
میں اپنا بوریا بستر باندھ آگئ 🤣🤣🤣🤣
اب بتائیں کس کے گھر آؤں😐😁😂
نہ جانے کیا کمی رہ گی ھمارے اخلاق میں صاحب۔۔۔!!
دل کو جتنا بھی صاف رکھا اتنا ھی ھمیں ستایا زمانے نے۔۔۔۔۔!!❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain