بغیر لباس آئے تھے اس جہاں میں
بس ایک کفن کی خاطر اتنا سفر کرنا پڑا💖
GvD NiGht
Hello
ابھی تو چند لفظوں میں سمیٹا ہے تجھے
ابھی میری کتاب میں تیری تفسیر باقی ہے
جس کی خوشبو سے مہکتے تھے دروبام ترے
اے مکاں بول کہاں اب وہ مکیں رہتا ہے_!!
🔥آپ لہجے کی بات کرتے ہو💯
💯ہمارا تو خون بھی کڑواہے🔥
مختصر وقت میں یہ بات نہیں ہو سکتی
درد اتنے ہیں خلاصے میں نہیں آئیں گے
تیرے عشـــــــق پر ڈھلتے ہیں میرے شام کہ قصے،
خاموشی سے مــــانگی_____ہوئی دعا ہــــو تم...! 😍💕
ہمیں نہیں قبول کسی اور سے تمہارا تعلق........
نفرت بھی کیجیے تو فقط ہم سے کیجیے..........
یہ الگ بات ھے کہ وہ مجھے حاصل نہیں
مگر اس کے سوا کوئی میرے عشق کے قابل نہیں🙉🙊
Koe hai kia
ایک رتی نہیں بدلوں گی۔۔۔
لاکھ لوگ ناپسند کریں۔۔۔🥀
تم کہو اور میں جان دے دوں
معذرت، میں اب وہ نہیں رہی🔥💯
تجھے کیا لگتا ہے مجھے تیری یاد نہیں آتی
پاگل کوئی اپنی بربادی کو بھی بھول سکتا ہے...
"میرا شمار ہوتا ہے مطلبی لوگوں میں.....💔
ارے! مخلص تو ___ آپ لوگ ہیں یار
میں تاحیات محبت کی یوں نہیں قائل
ہر ایک عمر کے ہوتے ہیں مسئلے اپنے
کوئی جاگ رہا ،😒
Hello my sweet friend
Good night
چاول کھاتے ہوئے ہاتھ پونجھ کر رپلائی کرتی تھی 😔'چھوڑ گیا چول پھر بھی 😧
واہ گوگل 👀____تیری سرچ کے__صدقے😍😍
معصوم لکھا تو میری ID نکل آئی....😂🙈😍😘
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain