خواب دکھانا نیند کا کام ہے اور انہیں پورا کرنا ایک جاگے ہوئے انسان کا کام ہے 🧐🤔🤨
جب عقابی روح بیدار ہوتی ہے جوانوں میں
تو نظر آتی ہے انہیں اپنی منزل آسمانوں میں 🌺🌸🌧️⛅🌤️☔🌈
کب نکلتاہے کوئی ❤️ میں اتر جانے کے بعد
اس گلی کے دوسری جانب کوئی راستہ نہیں 😟
سچا دوست نہ تو سائے کی طرح ہوتا ہے اور نہ ہی روح کی طرح
کیونکہ سایہ اندھیرے میں ساتھ چھوڑ جاتا ہے اور روح مرنے کے بعد جسم کو تنہا چھوڑ دیتی ہے
بلکہ سچا دوست تو نیک عمل کی طرح ہوتا ہے جو جنت تک ساتھ نبھاتا ہا🥰🌛
پہلا لڑکا
اگر تم مجھے بتاؤ کہ میری گود میں کیا ھے تو یہ انڈے بھی تمھارے اور اگر اس جانور کا نام بتاؤ تو وہ مرغی بھی تمھاری
دوسرا لڑکا
یار اتنا مشکل سوال کوئی آپشن تو دو 😁
استاد
سونامی کیا ھے 🌏
شاگرد
استاد صاحب جس کے سو نام ہوں اسے سو نامی کھتے ھیں😁😁
سکون تو ہر اس جگہ میں ھے جھاں تیرا دیدار کیا
مگر تجھ سے روٹھ کر
،نہ جانے کیوں ہم نے خود کو بے قرار 🎨😟کیا،
سکون تو ہر اس جگہ میں ھے جھاں تیرا دیدار کیا
مگر تجھ سے روٹھ کر
،نہ جانے کیوں ہم نے خود کو بے قرار 🎨😟کیا،
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain