میں کبھی بھی نہیں پیدا کر سکی کوئی ایسی وجہ جو تمہیں اتنا بےقرار کر دے تم ساری مصروفیات چھوڑ کر مجھ سے رابطہ کرو...😊🖤
چار دن کی چاندنی پہ ہم سمجھے چاند ہی ھمارا ہے
🙂🖤
kitni Haseen Hoti Hai KhiyaLon Ki Duniya........😊🖤
یہ بن مطلب کی اداسیاں بھی جینا محال کرتی ہیں
🙂🖤
جانے کی دیر ہوتی ھے
لوگ آپکو بھولنے میں پل نہیں لگاتے
😏🖤
اب تیری چاہ سے رخصت طلب ہوں میں
اس بار سچ مچ تو میرے دل سے اتر گیا